Muhammad Azlan Ahmad
👶 Child Learning Journey
👨👩👦 Managed by Parents
📸 Memories | Toys | Growth
01/08/2026
یہ کہانی ہے بال کٹوانے کی!
محمد اذلان احمد صاحب اب ماشاء اللہ ڈیڑھ سال سے بھی بڑے ہو چکے ہیں۔ بچے ہیں، اس لیے ضد کرنا بھی ان کا حق بنتا ہے۔ گھر سے باہر نکلنے کے لیے تو ہر وقت تیار رہتے ہیں، لیکن جیسے ہی بال کٹوانے کی باری آتی ہے، فوراً ناراض ہو جاتے ہیں۔
آخرکار بڑی منت سماجت، پیار اور مختلف چکروں کی مدد سے جناب نے بال کٹوانے پر رضامندی ظاہر کی۔
لیکن سچ پوچھیں تو اس دوران جتنے ڈرامے کیے، وہ بھی اپنی جگہ ایک الگ ہی کہانی ہے!
ایک سچی آب بیتی
جاری ہے
01/08/2026
Muhammad Azlan Ahmad
Muhammad Azlan Ahmad
28/06/2026
روزہ صرف بھوک اور پیاس کا نام نہیں، بلکہ زبان، آنکھ اور دل کو بھی گناہوں سے بچانے کا نام ہے۔
11/02/2026
Style
Cute baby azlan
Category
Address
Rahimyar Khan
62000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Azlan Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
