Fazal Ahmad Dawar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fazal Ahmad Dawar, Health/Beauty, street 6, Rawalpindi West Ridge.
30/05/2026
پچپن میں لگتا تھا بس بڑے ہو جائیں
تو سب آسان ہو جائے گا
لیکن بڑے ہو کر سمجھ آیا
خوشیاں کم نہیں ہوئیں
بس ان کی قیمت بڑھ گئی ہے
پچپن میں کھلونے ٹوٹتے تھے
آج رشتے ٹوٹتے ہیں
تب گرتے تھے تو کوئی اٹھا لیتا تھا
آج گرتے ہیں تو خود ہی سنبھلنا پڑتا ہے
تب سپنوں اور اپنوں کے بیچ بھاگتے تھے
اور اب پیسوں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں
ہم بڑے تو ہو گئے
پر آسان کچھ بھی نہیں ہوا
بس درد چھپانے کی عادت بڑگئی ہیں
30/05/2026
موت مدینہ میں آئے یا لاہور کی ہیرامنڈی میں جس جس
نے بھی لوگوں کا جینا حرام کیا ہے اس کا حساب دینا پڑے گا
30/05/2026
اگر زندگی میں خوش رہنا چاہتے ہو تو کسی بھی جملے کو اپنی ذاتی توہین نہ سمجھو بلکہ بولنے والے کی کم ظرفی سمجھ کر آگے بڑھ جائیں ۔
fans
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rawalpindi West Ridge
2213
