Princex dua
Its islamic vibes, muslim girls are the holy ladies in the world. a cosmetic wide range is awsm....
I made this amazing video with CapCut. Tap the link to try it out! https://www.capcut.com/t/Zs8FjTGff/
*Reminder*⏰
آئیے جنت میں اپنے نام کے درخت لگائیں۔۔۔۔
پڑھیں۔۔۔۔
*سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللهُ واللہُ اکبر* 🌳
*سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللهُ واللہُ اکبر* 🌳
*سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللهُ واللہُ اکبر* 🌳
*🌷Islamic Msg Service🌷*
🕋🕋🕋🕋 *﷽* 🕋🕋🕋🕋
~
_اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجٌِید_
_اللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى إِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد_
🌷 *اسلامک میسج سروس* 🌷
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
*💥Eimaan Reminder 💥*
🌕 *Evening Azkar* 🌕
🌇 *شام کے اذکار پڑھ لیجئیے*
🌷 صبح و شام کے اذکار مسلمان کے لیے ایک ڈھال ہیں۔
یہ اذکار آپ کی حفاظت کرتے ہیں اور شیاطین کے شر سے محفوظ رکھتے
ہیں۔ اگر آپ اذکار پڑھنا بھول جائیں تو شیاطین کے شر آپکو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
*فَسُبْحَانَ اللَّهِ حِينَ تُمْسُونَ وَحِينَ تُصْبِحُونَ*
پس اللہ تعالٰی کی تسبیح پڑھا کرو شام کے وقت اور صبح کے وقت۔
*🔘 شام کے اذکار کا اہتمام کریں!*
*💥Eimaan Reminder💥*
➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖➖
دن بھر کے بے شمار لمحوں میں چند لمحے مخصوص رکھیں جس میں آپ اللّٰہ سے باتیں کریں. بندے اور اللّٰہ کے درمیان سب سے گہرا خاموش تعلق ہے اور سب سے زیادہ راز بھی اسی میں ہوتے ہیں...!!🌹♥️🌹
نا محرم کی محبت سے بچیے یہ آپ سے آپ کے رب کی محبت اور وقت بھی چھین لیتی۔💦
13/02/2023
Natural medicine 💊 for urinary infection
14/09/2020
01/09/2020
Any want to do online work with sweden company without any registration fee....
Inbox me for further deatils.......
01/09/2020
The product u can trust..oriflame the name of beauty
Click here to claim your Sponsored Listing.
