Bea_utyology
Haider Street, Rawalpindi West Ridge 00666
“Life isn’t always really glamorous and fabulous. It’s about encouraging people to go back to natural
"سائنس، دنیا، قدرت اور انسان… ہر روز نئی معلومات!"
08/01/2026
GPS کے بارے میں معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں شکریہ
https://www.facebook.com/share/1DH6N79SSb/
"اگر آج یہ چیز بند ہو جائے تو دنیا رک جائے!"
"اگر آج GPS بند ہو جائے تو…؟ 😱"
"نہ موبائل نقشہ کام کرے گا،
نہ جہاز صحیح راستہ پکڑ سکیں گے،
نہ بینک اور انٹرنیٹ صحیح وقت پر چلیں گے!"
"کیا آپ کو یہ بات معلوم تھی؟
Comment میں بتاؤ 🤯"
"کیا آپ جانتے ہیں… جہاز آسمان میں نہیں، زمین پر زیادہ خطرے میں ہوتا ہے؟"
"زیادہ تر حادثے لینڈنگ کے وقت ہوتے ہیں، نہ کہ اُڑان میں!"
"اسی لیے لینڈنگ پر سب کی سانسیں رک جاتی ہیں!"
“اگر یہ بات سچ نکلی تو آپ ابھی ویڈیو بند نہیں کر پاؤ گے!”
“انسان کا دماغ اتنا طاقتور ہے کہ یہ درد کو خود بند کر سکتا ہے…
اسی لیے بعض لوگ شدید چوٹ کے باوجود کچھ دیر تک درد محسوس نہیں کرتے!”
“یہی وجہ ہے کہ جنگ یا حادثے میں لوگ بعد میں جا کر روتے اور چیختے ہیں…
دماغ اس وقت Survival Mode میں ہوتا ہے!”
بتاؤ… کیا تم نے کبھی ایسا تجربہ کیا ہے؟”
“کمنٹ کرو اور ایسے مزید فیکٹس کے لیے فالو کر لو!”
07/01/2026
دماغ کے بارے میں معلومات کے لیے پیج کو فالو کریں
https://www.facebook.com/share/17yQ4shn3M/
کیا آپ جانتے ہیں؟
گھوڑا کھڑے ہو کر بھی سو سکتا ہے! 😲
اللہ تعالیٰ نے گھوڑے کی ٹانگوں میں ایک خاص لاک سسٹم بنایا ہے، جس کی وجہ سے وہ بغیر گرے آرام کر لیتا ہے۔
لیکن یاد رکھیں 👉 گہری نیند گھوڑا صرف لیٹ کر ہی لیتا ہے۔
"ایسے مزید Mind Blowing Facts کے لیے فالو کرو 🔥"
Haider Street, Rawalpindi West Ridge 00666
“Life isn’t always really glamorous and fabulous. It’s about encouraging people to go back to natural
Rawalpindi, Rawalpindi West Ridge 00666
Chandni Chowk, Murree Road, Rawalpindi West Ridge 46000
https://crispyhairsolutionpvtltd.beauty/ #Bestwigcenter #wigcenterrawalpindi #wigcenterislamabad #hairunit #patchcenter #nonsurgicalhairs
Rawalpindi West Ridge 46000
romantic videos movies and dramas video games short reels shareing videos etc
Rawalpindi West Ridge
brown
Rawalpindi West Ridge
Street 6, Rawalpindi West Ridge 2213
Rawalpindi West Ridge
https://www.facebook.com/Beuti-tips-100849035271869/
Rawalpindi West Ridge
Rawalpindi West Ridge ...
Free Fire Lover
Rawalpindi West Ridge
Welcome to home decors &plants whats app no 03022172382 all pakistan delivery order now
Rawalpindi West Ridge 44000
https://www.muslimmehdieducationfoundation.com/
Be the first to know and let us send you an email when MindBlow Facts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
We will notify you when anything happens in Rawalpindi West Ridge.