JUI South KPK
مولانا فضل الرحمٰن صاحب 🌹🏁
گلگت بلتستان۔۔۔🌹🏁
27/05/2026
جمعیۃ علماء اسلام ضلع شکار پور کے امیر مولانا علی شیر بروھی عید کے نماز پڑھاتے ہوئے سجدے کی حالت میں اللّٰہ تعالیٰ کو پیارے ہوگئے ۔..
ماشاءﷲ نوجوانوں کا جذبہ۔ ۔🏁🌹
ضلع کُرم سے جمعیت کے ایم پی اے ریاض شاہین پر قا تلا نہ حملے کی اطلاعات آرہی ہے
لکی مروت://///
جمعیت علماء اسلام ف کا مہنگائی اور بدامنی کے خلاف لاری اڈہ لکی سٹی چوک میں احتجا ج جاری///۔.
گلگت داریل جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار سابقہ منسٹر حاجی رحمت خالق صاحب کو خوش آمدید کہتے ہوئے شاندار استقبال کیا گیا، اور فا ئرنگ کے ذریعے اپنی خوشی کا اظہار کیا گیا۔
اللہ تعالیٰ حاجی رحمت خالق صاحب کو آنے والے الیکشن میں کامیابی، عزت، نیک نامی اور عوام کی بہترین خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
ان شاء اللہ تعالیٰ 7 جون جمعیت علمائے اسلام کے جیالوں کی فتح کا دن ہوگا۔
Minister Rahmat Khaliq ✌️❤️
> قومی اسمبلی پاکستان میں
*معزز چینی پارلیمانی وفد کی آمد*
> پر جمعیت علماء اسلام کی رکنِ اسمبلی شاہد اختر علی کی جانب سے خیرمقدمی کلمات
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شفقت محمود نے سائفر والا ڈرامہ اس وقت ایکسپوز کر لیا تھا اب پھر ڈرامہ شروع کر رہے ہو وہ یوتھیوں کے باپ نے کیا کہا تھا کہ تم لوگ بس سائفر پر سیاست ہی کرتے رہنا وہ کس نے کہا تھا کہ میری حکومت امریکا نے نہیں باجوہ اور محسن نقوی نے گیرائ۔ ۔تھوک چاٹ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Rawalpindi
