Glims By Meeno

Glims By Meeno

Share

Fashion & Beauty
Creative Designer
Social Media Post Designer
Invitation cards
Logo Designer
Social Media Handler
Digital Marketer

08/05/2026
28/03/2026

Make your invivations more interesting by animated card designs 🌸

01/03/2026

دورِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ہے سر نہیں رہتے
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

16/01/2026

عرش کی رفعتوں کا نظارہ ہوا
مصطفیٰ ﷺ کو رب کا سہارا ہوا

شبِ معراج ہے رحمتوں کی سوغات
دل کو ملتا ہے سکون اور نجات
"شبِ معراج کی عظیم رات، وہ لمحہ جب محبوبِ خدا ﷺ کو آسمانوں کی سیر کروائی گئی اور ربِ کائنات سے قربت کا شرف حاصل ہوا۔ یہ رات ہمیں یاد دلاتی ہے کہ ایمان کی اصل منزل اللہ کی رضا اور اس کا قرب ہے۔ شبِ معراج ہمیں دعا، عبادت اور عاجزی کی طرف بلاتی ہے۔ آئیے اس بابرکت رات میں اپنے دلوں کو نورِ ایمان سے روشن کریں، اپنی دعاؤں کو آسمانوں تک پہنچائیں اور اپنی زندگی کو محبتِ رسول ﷺ اور اطاعتِ رب میں ڈھالیں۔ شبِ معراج مبارک!"
☝🏻️🕌😇 ❤️😍 ゚

25/12/2025

La k 3 pag baliye 🤠😂

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Dhamial Camp
Rawalpindi
46000