Hanjra Creations

Hanjra Creations

Share

photography, video graphy, photo editing , video editing

02/03/2023

😍📸

02/03/2023

❣️📸

11/02/2023

اونٹ بہت بھاری بوج اٹھانے کے قابل بھی ہے اور ریگستانی علاقوں میں سامان پہنچانے کے لیے اونٹ کو آج بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اونٹ کا دودھ اور گوشت بھی صحت کے لیے بہت مفید ہوتا ہے، بلکہ گائے کے دودھ سے بہتر ہوتا ہے۔

08/02/2023

گلی سے کوئی بھی گزرے تو چونک اٹھتا ہوں
نئے مکان میں کھڑکی نہیں بناؤں گا🥀

30/01/2023

سُنو جاناں

تُمہارا مِلنا یُوں ہے جیسے.
کِسی پروں سے محروم پرندے کو پَر عطاء کر دیے جائیں
وہ آسمانوں کی وُسعتوں میں اُڑا پِھرے
اور ساری زِندگی شُکر گُزاری میں بسر کرے
تّمہارا آنا یُوں ہے جیسے
کِسی ساحل پہ تڑپتی ہوئی مچھلی کو
ایک بڑی لہر اپنی آغوش میں لے.
اور اُسے واپس زندگی کی طرف لے چلے🖤

29/01/2023

چھوڑ کر میں گاؤں تیرے شہر تو آ ہی جاؤں___؟
وہاں کے لوگ ٹھیک نہیں ہمارے بزرگ کہتے تھے
❣️📸

23/01/2023

📸❣️

21/01/2023

Random ❣️📸

Category

Website

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hanjra Creations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Sargodha.