StoryPulse
I provide professional podcast editing, audio enhancement, video podcast editing, thumbnail creation, subtitles, and social media clips.
I deliver high-quality content optimized for YouTube, Spotify, Apple Podcasts, and other platforms.
31/07/2026
اُس بدبخت ماں نے زہر امریکا سے آرڈر کی ، اور پھر پاکستان میں ڈیلیوری ہوئی — جرم کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔
لاہور (جانوڈاٹ پی کے) لاہور میں ماں اور اس کے تین بچوں کی پراسرار زہر خورانی سے ہلاکت کے کیس میں پولیس تفتیش کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جبکہ تحقیقات میں دو نئے کردار بھی سامنے آئے ہیں۔
پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوا ہے کہ بچوں کی والدہ علینہ نے مبینہ طور پر زہر اپنے ایک دوست سے منگوایا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ علینہ نے زہر براہِ راست اپنے گھر منگوانے کے بجائے اپنی سابقہ کالج سہیلی کے پتے پر پارسل کے ذریعے منگوایا۔تفتیش کے مطابق جوہر ٹاؤن میں رہائش پذیر خاتون، جو 2005 میں علینہ کی کالج فیلو رہ چکی ہے، کے گھر ویلنشیاء ٹاؤن سے زہر پر مشتمل پارسل پہنچایا گیا۔ پولیس نے مذکورہ خاتون کو بھی شاملِ تفتیش کر لیا ہے تاکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا سکے۔
ادھر فرانزک تحقیقات میں گھر سے ملنے والے برتنوں پر سب سے زیادہ بچوں کی والدہ کے فنگر پرنٹس پائے گئے ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شواہد، فرانزک رپورٹس اور دیگر معلومات کی روشنی میں مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں اور حتمی نتائج آنے کے بعد ہی واقعے کی اصل وجوہات اور ذمہ داران کا تعین کیا جائے گا۔
لاہور کے علاقے ویلنشیاء ٹاؤن میں ماں اور تین بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس نے موبائل ریکارڈ کی مدد سے رائیڈر اور دکاندار سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خاتون نے امریکا میں سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستان میں کیمیکل فروخت کرنے والے ایک شخص سے رابطہ کیا اور زہر حاصل کرنے کی کوشش کی۔
پولیس کے مطابق خاتون نے زہر کی رقم منی ایکسچینج کے ذریعے ادا کی، زہر کے عوض ایک لاکھ 38 ہزار روپے دیے گئے، جبکہ دکاندار نے یہی زہر اکبری منڈی سے 6 ہزار روپے میں خریدا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق خاتون نے دکاندار کو بتایا تھا کہ وہ پاکستان آکر زہر اپنی دوست کے گھر منگوائے گی۔ خاتون کے پاکستان پہنچنے کے بعد زہر دوست کے گھر منگوایا گیا، جسے رائیڈر واقعے سے ایک روز قبل علینہ کے گھر پہنچا کر گیا۔تحقیقات کے دوران یہ بھی سامنے آیا ہے کہ خاتون اکثر موبائل فون پر خود کو اور اہلخانہ کو ختم کرنے کے طریقے تلاش کرتی تھی۔
30/07/2026
Crypto expert Waqar Zaka ne Global TradFi Competition jeet kar Pakistan ka naam roshan kar diya. Is kamyabi ke baad unhein 2026 Mercedes G-Wagon Dubai mein award ke tor par mili.
Ye achievement sirf ek shakhs ki nahi, balki har us Pakistani ke liye inspiration hai jo mehnat aur dedication par yaqeen rakhta hai.
✨ Congratulations Waqar Zaka! Wishing you even more success ahead.
30/07/2026
Currently Health of Salu Bhai.
I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
Moon Soon Rain.
22/07/2026
22/07/2026
Coincidence or destiny?
Lamine Yamal's No. 19 jersey, the July 19 final, and the 'Triple 19' trend have captured the attention of football fans worldwide. Moments like these make the game even more unforgettable.
Kse Aik MagarMach ne Aik 12 Years K Bache ki Jan Li.
Category
Website
Address
Sargodha
54100
