Jafar Hussain Qurashi Shaib

Jafar Hussain Qurashi Shaib

Share

Islamic

15/03/2026

اس مریضہ خاتون کا تعلق کراچی کی ایک خوشحال فیملی سے ہے ۔ چند ماہ پہلے شوہر کو گردے میں تکلیف ہوئی ڈاکٹر کو دکھایا گیا کچھ ہفتے تو ڈائیلسز میں گزر گئے مگر ایک روز اچانک شوہر کی طبیعت خراب ہو گئی تو ڈاکٹروں نے ٹرانسپلانٹ کا فیصلہ کیا اور ایک ہفتے میں گردہ تلاش کرنے کو کہا ، پیسوں سے ظاہر ہے ہر چیز مل جاتی ہے قمر قسمت کے کھیل کہ خاتون کو اپنے میاں کے لیے کوئی گردہ عطیہ کرنے والا نہ ملا حالانکہ اس نے منہ مانگے پیسوں کی پیشکش کی ۔
آخر خاتون ایک روز ہسپتال گئی اور اپنے ٹیسٹ کروائے رپورٹ میچ کر گئی تو خاتون جاکر شوہر کے ساتھ والے بیڈ پر لیٹ گئی ، شوہر نے پوچھا یہ کیا ؟ اس نے جواب دیا میں نہیں چاہتی کہ ڈونر تلاش کرتے آپ کو کھو بیٹھوں اور خود دوسروں کے گھروں میں برتن مانجھتی پھروں ۔ زندگی ہے تو آپ کے ساتھ اگر مرنا ہے تو بھی آپ کے لیے ۔ الحمد للہ ٹرانسپلانٹ کامیاب ہوا اور آج یہ جوڑا ایک خوشحال زندگی بسر کر رہا ہے ، دعا ہے اللہ کریم انہیں صحت اور خوشیوں والی زندگی سے نوازے رکھےlife

07/02/2026
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Minawali
Sargodha
42430