Raja Azhar Hayat
A Political Worker || Former Chilled Water Piping Supervisor || Hvac Supervisor || Facilities Supervi
مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان محفوظ رہیں۔
(صحیح بخاری، صحیح مسلم)
02/10/2026
Airlines ke paas apna flight code hota hai۔
Flight number mein airline code aur numerical number shamil hota hai۔
02/10/2026
3
حرمین شریفین کی حاضری کی خواہش ہے؟ اپنا عمرہ پیکج آج ہی بک کریں۔
واٹس ایپ: 0320 4321761
اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے۔
ہر انسان کو اس کی نیت کے مطابق اجر ملتا ہے۔
01/10/2026
Har airport par international flights zaroori nahi hoti۔
Kuch airports sirf domestic flights operate karte hain۔
عمرہ پیکجز دستیاب ہیں، اپنے مقدس سفر کی تیاری آج ہی کریں۔
بکنگ اور معلومات کے لیے واٹس ایپ: 0320 4321761
IATA Code aksar 3 letters ka hota hai۔
Jaise Islamabad ISB aur Lahore LHE۔
عمرہ کا بابرکت سفر اب آسان اور سہل بنائیں۔
رابطہ کریں:
0092-320-4321761
ہمارے پیارے نبی حضرت محمدﷺ نے پوری انسانیت کے ساتھ حسن سلوک کیا۔ انہیں انسانی ہمدردی، بھائی چارے، سماجی یکجہتی اور نسل انسانی کے تحفظ کا درس دیا۔ نسل پرستی اورتعصب کی مخالفت کی، قتل و غارت سے روکا، لوگوں کے حقوق غصب کرنے، دوسروں کا مال باطل طریقے سے کھانے اور عزتیں پامال کرنے سے منع کیا۔
خاندانی ہونے کی پہچان یہ نہیں کہ آپ کے ساتھ کتنے لوگ بیٹھتے ہیں، اصل پہچان یہ ہے کہ مشکل وقت میں کتنے لوگ آپ کے ساتھ کھڑے رہتے ہیں۔
Category
Website
Address
Sargodha
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Raja Azhar Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
