SM Botanics
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SM Botanics, Beauty, cosmetic & personal care, PO box khas chak no 40 NB Sargodha, Sargodha.
🌿 SM Botanics | Herbal Beauty & Care ✨
💚 Natural Skincare & Haircare for Everyday Glow
🌾 Herbal Hair Oil • Revitalizing Shampoo • Rice Glow Cream
✨ Nourish • Revive • Glow Naturally
📦 Quality Care | Easy Ordering | Beauty You’ll Love
08/08/2026
🌿 ہربل شیمپو استعمال کرنے کا طریقہ
بالوں اور اسکلپ کو اچھی طرح گیلا کریں، پھر مناسب مقدار میں شیمپو لگا کر پورے سر پر نرمی سے مساج کریں۔
شیمپو کو تقریباً 2 سے 3 منٹ تک اسکلپ پر لگا رہنے دیں تاکہ قدرتی اجزاء بہتر طریقے سے اپنا اثر دکھا سکیں، پھر صاف پانی سے اچھی طرح دھو لیں۔
اگر شیمپو استعمال کرنے کے ابتدائی ایک یا دو مرتبہ کچھ کمزور یا پہلے سے ڈھیلے بال جھڑ جائیں تو گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ یہ وہ بال ہوتے ہیں جو پہلے ہی اپنی جڑ سے کمزور ہو چکے ہوتے ہیں اور ویسے بھی گرنے والے ہوتے ہیں۔ ان کے گرنے کے بعد بالوں کی قدرتی نشوونما (Natural Hair Growth Cycle) کا عمل جاری رہتا ہے۔
اس لیے ابتدائی چند استعمال کے دوران اگر معمولی بال گریں تو پریشان نہ ہوں، باقاعدگی سے استعمال جاری رکھیں۔ ان شاء اللہ وقت کے ساتھ آپ اپنے بالوں میں بہتری، مضبوطی، صفائی، نرمی اور صحت مند محسوس کریں گے۔
بہترین نتائج کے لیے ہربل ہیئر آئل اور ہربل شیمپو کو باقاعدگی سے ایک ساتھ استعمال کریں۔ ان شاء اللہ مسلسل استعمال سے بال صاف، نرم، سلکی، تروتازہ اور صحت مند محسوس ہوں گے
08/08/2026
🌿 ہربل ہیئر آئل استعمال کرنے کا طریقہ
بہترین نتائج کے لیے پہلے اسکلپ (سر کی جلد) کو ہلکا سا نم کریں، پھر مناسب مقدار میں آئل لگا کر 3 سے 5 منٹ نرمی سے مساج کریں۔
اگر آئل لگانے کے فوراً بعد بال دھونے ہوں تو آپ آئل کو دہی یا انڈے کے ساتھ ملا کر استعمال کر سکتے ہیں۔ اگر یہ دستیاب نہ ہوں تو صرف صاف پانی سے اسکلپ کو ہلکا سا نم کر کے بھی آئل لگایا جا سکتا ہے۔
آئل کو کم از کم 2 گھنٹے لگا رہنے دیں۔ اگر رات کو آئل لگائیں تو صبح اٹھ کر ضرور ہربل شیمپو سے بال دھو لیں۔
خاص طور پر گرمیوں کے موسم میں آئل کو مسلسل 24 گھنٹے یا اس سے زیادہ دیر تک سر پر لگا رہنے نہ دیں، کیونکہ زیادہ دیر تک آئل لگا رہنے سے پسینہ، گرد و غبار اور اضافی چکنائی اسکلپ پر جمع ہو سکتی ہے۔
باقاعدہ استعمال سے بالوں اور اسکلپ کی مجموعی صحت بہتر رکھنے، بالوں کو مضبوط محسوس کرنے، خشکی اور ٹوٹنے میں کمی لانے اور صحت مند بالوں کی نشوونما کے لیے موزوں ماحول فراہم کرنے میں مدد مل سکتی ہے
08/08/2026
🌿 رائس گلو کریم استعمال کرنے کا طریقہ
رائس گلو کریم قدرتی اجزاء سے تیار کی گئی ہے، اس لیے آپ اسے صبح، شام یا رات کسی بھی وقت استعمال کر سکتے ہیں۔
چہرے کو اچھی طرح صاف کریں، پھر مٹر کے دانے کے برابر (Pea Size) یا ضرورت کے مطابق بہت تھوڑی مقدار میں کریم لے کر پورے چہرے اور گردن پر لگائیں۔ 1 سے 2 منٹ تک ہلکے ہاتھ سے مساج کریں یا اس وقت تک ملتے رہیں جب تک کریم اچھی طرح جذب نہ ہو جائے۔
اگر دن کے وقت استعمال کر رہے ہوں اور دھوپ کافی تیز ہو تو کریم کے جذب ہونے کے بعد سن اسکرین ضرور استعمال کریں تاکہ جلد سورج کی نقصان دہ شعاعوں سے محفوظ رہے۔
اگر آپ کے علاقے میں گرمی بہت زیادہ ہو اور راتیں بھی کافی گرم ہوں تو کریم بہت کم مقدار میں استعمال کریں تاکہ جلد پر غیر ضروری چکنائی یا بھاری پن محسوس نہ ہو۔
بہترین نتائج کے لیے روزانہ باقاعدگی سے استعمال کریں۔ ان شاء اللہ مسلسل استعمال سے جلد زیادہ نرم، تروتازہ اور قدرتی چمک والی محسوس ہوگی۔
---
۔
---
۔
07/08/2026
✨ خوشی کے ساتھ پیش کر رہے ہیں ہماری نئی پیشکش —
SM BOTANICS Scalp Revitalizing Toner! 🌿
اپنے بالوں کی خوبصورتی کا آغاز صحت مند اسکیلپ سے کریں۔
آملہ، روزمیری، ایلو ویرا، کلونجی، میتھی اور وٹامن E جیسے قدرتی اجزاء سے تیار کردہ یہ ٹونر اسکیلپ کو تازگی، غذائیت اور بہترین نگہداشت فراہم کرنے میں مدد دیتا ہے، تاکہ آپ کے بال زیادہ صحت مند اور تروتازہ محسوس ہوں۔
🌱 خصوصیات: ✔ Alcohol-Free Formula
✔ ہلکا اور نان گریسی
✔ اسکیلپ کو تازگی اور غذائیت فراہم کرنے میں مددگار
✔ مضبوط اور صحت مند بالوں کے لیے موزوں
✔ ہر قسم کے بالوں کے لیے بہترین
💚 قیمت: صرف 799 روپے
🚚 پاکستان بھر میں فری ڈلیوری
📞 آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں: 0307 2272303
SM BOTANICS
Harvested from Nature. Perfected for You. 🌿
06/08/2026
Real reviews.. Alhamdulillah
06/08/2026
✨ درجنوں مطمئن کسٹمرز کا اعتماد، اب آپ کی باری! ✨
درجنوں مطمئن کسٹمرز کی طرح آپ بھی آج ہی SM BOTANICS کے پریمیم ہربل پروڈکٹس اپنے گھر منگوائیں۔ 🌿 14% ڈسکاؤنٹ اور فری ڈلیوری آل اوور پاکستان کی یہ خصوصی آفر صرف 20 اگست تک دستیاب ہے، اس کے بعد آفر ختم ہو جائے گی۔ Premium Herbal Hair Oil (120ml)، Herbal Revitalizing Shampoo (200ml) اور Rice Glow Cream (50ml) کا مکمل بنڈل اب صرف Rs. 2,837 میں حاصل کریں (اصل قیمت Rs. 3,299)۔ ابھی اپنا آرڈر بک کروائیں اور قدرتی اجزاء سے بھرپور معیاری نگہداشت کا تجربہ کریں۔ 📞 رابطہ: 0307-2272303 🚚🇵🇰
آقا علیہ الصلاۃ والسلام فرماتے تھے:
"اللہ ایسے لوگوں کو نا پسند کرتا ہے جو دوسروں کے لیے ناراض چہرہ رکھتا ہے اور چہرے پہ نرمی نہیں رکھتا " 😢
اور فرمایا :
"اگر تمہارے پاس صدقہ کرنے کے لیے کچھ نہیں ہے تو مسکراؤ ۔۔ کیونکہ مسکرانا صدقہ ہے"❤️💐
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Sargodha
40100
