Hafiz Mazher

Hafiz Mazher

Share

یا اللہ پاک ہماری تمام نیک تمناؤں کو پورا فرما آمین

29/09/2026

‏جلنے سڑنے کی کھلی اجازت ہے

29/09/2026

پگاں پا کے جےعزت لبھدی تے اج مراثی وی چوہدری ہوندے۔ 😆😆😆

29/09/2026
29/09/2026

استقبالیہ
سلطان محمود گادی الیکشن 2026-2028

25/08/2026

آج تین ٹینیور پورے کرنے پہ اللہ کریم کا شکریہ ادا کرنے کے بعد اپنے ہر دلعزیز لیڈر اور صدر یونین زبیر خان صاحب کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ھے جنہوں نے انتہائی مشکل لمحاتِ چاھے وہ ملکی حالات کے پیش نظر ھوں یا سوئی گیس کے اندرونی سیاست کی وجہ سے ھوں میرے لیڈر نے ثابت کیا کوئی آئے کوئی جائے ملکی حالات جو بھی ھوں انکی کارکردگی پہ کوئی فرق نہی پڑتا۔ثابت کیا لیڈر کبھی گبھرایا نہی کرتے کارکردگی دکھاتے ہیں۔ثابت کیا لیڈر مشکلات سے کھیلنے کا نام ھے۔ڈٹ جانے کا نام ھے۔جدوجہد کا نام ھے۔نئے راستے کھولنے کا نام ھے۔واویلا اور شورو غل کے بجائے کارکردگی دکھانے کا نام ھے۔زبیر خان واقعی ایک برانڈ ھے ایک چٹان ھے ایک امن وآشتی کا نام ھے۔
مشکلوں سے نکل کر ہی شخصیت نکھرتی ھے
جو چٹانوں سے نہ ٹکرائے وہ چشمہ کس کام کا

07/01/2026

میرا ماموں زاد بھائی چوہدری اشفاق عرف رانجھا ٹھٹھہ لنگیانوالہ مورخہ6 جنوری2026 کوفوت ہو گیا تھا7جنوری2026 کوتدفین ہوئی اور اسی شام 7جنوری2026کو بڑا بھائی شوکت علی بھی اس دنیا فانی سے چل بسا
اناللہ وانا علیہ راجعون

Category

Telephone

Website

Address

Sheikhupura

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Mazher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Sheikhupura.