Rajput Goat and Cattle Farm

Rajput Goat and Cattle Farm

Share

Complete information about animal health

22/03/2026

جیسا دیس ویسہ بھیس۔

16/03/2026

گدھے کی نیند خراب ہو گئی۔

10/03/2026

گبن بکری کی آخری ماہ میں تیاری۔
1۔ ہالو 1 کلو
2۔ میتھی دانہ 1 کلو
3۔ سویابین 1 کلو
4۔ مکئی دلیہ 2 کلو
5۔ گندم دلیہ 2 کلو
6۔ کالے چنے کا دلیہ 1 کلو
7۔ اجوائن 1پاو
8۔ چوکر 3کلو
9۔ سرسوں تیل 1کلو
10۔ سورج مکھی کے بیج 1 کلو
ان سب کو اچھی طرح مکس کر کے روزانہ کی بنیاد پر 1پاو بکری کو دیں۔
اس کے علاوہ 3 دن بعد 2 لیموں اور لہسن کی 1 گٹھی دیں اس سے بکری کے ہوانا کے جو مسائل ہوں گے وہ ٹھیک ہو جائیں گےانشاءاللہ ۔

24/02/2026

جو بھی ماشاءاللہ لکھے گا اللہ تعالٰی اس ماہ رمضان المبارک کے صدقے اس شخص کو اپنے گھر کی حاضر نصیب فرمائے آمین۔

23/02/2026

توکل بس اللہ پر رکھے۔ زمین کی 7 تح کے نیچے سے بھی رزق ملے گا۔ انشاءاللہ

21/02/2026

Mashallah Beauty

14/02/2026

اسلام وعلیکم۔
ایک دوست نے اس بچہ کے مطلق سوال کیا ہے بکرا ہے جس کی عمر 4 سے 5 ماہ ہے ابھی یہ کتنا وزن اور قد کر سکتا ہے میرے اندازے سے قد 28 سے 30 تک اور وزن اپنی خوراک پے لے سکتا ہے۔ آپ سب کیا کہتے ہیں اپنا تجربہ کمنٹس میں باتیں۔

29/01/2026

Tachnologia

27/01/2026

MASHALLAH

25/01/2026

Makhi chenna Nasal Quality

23/01/2026

بکرے کو چٹنی دینے کا آسان طریقہ

21/01/2026

سردیوں میں احتیاط ضروری ہے۔

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Sheikhupura?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Tariq Road Munir Street Mohallah Muslim Ganj Sheikhupura
Sheikhupura
39350