s a m page
معلومات ۔فنی ۔نیوز
🌧️ ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بارش کے امکانات
مغربی سسٹم شمالی علاقوں سے بتدریج جنوب کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس وقت ڈی آئی خان، بھکر اور ملحقہ علاقوں میں گرج چمک والے بادل بن رہے ہیں۔
اگلے 5 گھنٹوں کے دوران ملتان ، مظفرگڑھ ، کوٹ ادو ، لیہ ، تونسہ اور ڈیرہ غازی خان کے بعض علاقوں میں بادلوں کی ڈویلپمنٹ ہو سکتی ہے۔ اگر بادل مضبوط ہوئے تو چند مقامات پر بارش بھی ہو سکتی ہے۔ 🌩️🌧️
اللہ تعالیٰ رحمت کی بارش عطا فرمائے۔ آمین 🤲
واللہ اعلم
08/08/2026
2013 model mehran total genuine demand 920000
Location Multan 03016438807
Website
Address
Shujabad
SHABAN
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when s a m page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
