اونچا پاکستان
سب سے اچھا پاکستان
ہوش میں آ جاؤ ۔ بھارت پانی بند کر کے ، آبدوزوں پر ایٹمی وار ہیڈ لگا رہا ہے اور تم ایک دوسرے کو گالیاں دینے پر اترا رہے ہو۔
عین اسوقت جب بھارت ، ہماری زمینوں کا پانی بند کر کے خوراک پر حملہ کی تیاری اور اگر باہر سے خوراک منگوائیں تو بحری ناکہ بندی کیلئے آبدوزوں پر ایٹمی وار ہیڈ لگا رہا ہے ، ہم لوگ آپس میں دست و گریبان ہیں
12/07/2026
گیارہ گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد لاپتہ پاکستانی کارگو طیارے کا ملبہ سمندر سے مل گیا۔۔۔۔۔۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ جہاز میں سوار تمام افراد کی موت کی تصـــــدیق ہو گئی۔ ریسکیو ٹیموں نے طیارے کو بحیرہ عرب میں تلاش کیا اور حکام حادثے کی اصـــــل وجہ جاننے کے لیے اپنی تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔!!!
تحریر : تحسین اللہ
جو لوگ یا لیڈر بد زبانی اور گالی گلوچ کرتے ہیں ،ان کیلئے آقا حضور صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان:
إِنَّ اللَّهَ يُبْغِضُ الْفَاحِشَ الْبَذِيءَ" (جامع ترمذی)
"بے شک اللہ تعالیٰ فحش گوئی کرنے والے اور بد زبان شخص سے نفرت کرتا ہے۔"
مرد کی غیرت صرف عورت کے خلاف کیوں جوش میں آتی ہے ؟ اپنے کرتوتوں پر غیرت کیوں نہیں اتی
ایک پاپولر لیڈر نے ملک کی صنعتیں قومیا کر معیشت تباہ کی ۔ دوسرے پاپولر لیڈر نے نفرت اور بدزبانی سے ایک نسل کا اخلاق تباہ کر دیا
جو لوگ بد زبانی اور گالی گلوچ کرتے ہیں ،ان کیلئے آقا حضور صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان:
إِنَّ اللَّهَ يُبْغِضُ الْفَاحِشَ الْبَذِيءَ" (جامع ترمذی)
"بے شک اللہ تعالیٰ فحش گوئی کرنے والے (بے حیا) اور بد زبان شخص سے نفرت کرتا ہے۔"
آیا کچھ ایسے طور پر ، دنیا بھٹک گئی
اک شخص سب اخلاق کو برباد کر گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Sialkot
46604
