Bol Sukkur
All type News
19/09/2024
یاد رہے پاکستانیوں کہ عمران کو ایک یونیورسٹی کی زمین الاٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔۔۔۔اور مُلک کو لُوٹنے والے سرِ عام لندن میں بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔
تعلیمی ادارے بنانے پر تو گرفتاری یقیناً بنتی ہے کیونکہ ہمارے بچوں کو جاہل جو رکھنا ہے۔
عمران خان کی گرفتاری کے خلاف کھلاڑیوں نے ملٹری روڈ پر دھرنا دے دیا۔ مشتعل کھلاڑیوں نے ٹائروں کو آگ لگا کر سڑک بلاک کردی۔ ٹریفک جام
06/05/2023
چیئرمین عمران خان آج بروز ہفتہ، شام 7 بجے قوم سے خطاب کے بعد کارکنان سے ویک اینڈ سپیشل انٹرایکٹو سیشن کریں گے۔
یاد رہے اس طرح کے انٹرایکٹو سیشنز اب ہر ہفتے اور اتوار کو زمان پارک میں منعقد کئے جائیں گے۔
سنئے انڈین میڈیا بلو رانی کے بارے میں کیا کہرہا ہیں ۔۔۔۔
Category
Website
Address
Sukkur
65200
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Bol Sukkur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
