Al-Ehsas Rehab Center

Al-Ehsas Rehab Center

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Ehsas Rehab Center, Health/Beauty, کارخانوں روڈ نزدشگھ مسجد پرانا بی نظیر دفتر ٹوپی, Swabi.

🏥 Al-Ehsas Hospital, Topi
✨ نشے سے نجات، ایک نئی زندگی کا آغاز۔
🤝 "ایک انسان کی جان بچانا، پوری انسانیت کی بچت ہے۔"
📍 Topi, Swabi | 📞 [03409904876]
👇 Recovery starts here!

15/08/2026

14 اگست - جشنِ آزادی اور ایک نئی شروعات! 🇵🇰❤️
یہ لوگ صرف بیمار نہیں، کسی کے بھائی، کسی کے بیٹے اور ہمارے اپنے ہیں۔ آج 14 اگست کے صبح ہم نے اپنے تمام مریض بھائیوں کے لیے نئی مستقل وردی تقسیم کی۔
جب ان سے گلے ملے، ان کا ہاتھ تھاما اور ان کا احترام کیا، تو ان کی آنکھوں میں جو معصوم خوشی اور امید دیکھی، اس نے ہمارا دل بھر دیا۔ ہم ان کو صرف علاج نہیں، ایک نئی زندگی اور عزتِ نفس دے رہے ہیں۔
اللہ تعالی ہمارے ان تمام بھائیوں کو مکمل صحتیابی عطا فرمائے اور انہیں ہمیشہ مسکراتا رکھے۔ آمین! 🤲💚
📞 رابطہ: 03492200026 | 03409904876
📍 پتہ: الاحساس ریہب سینٹر، کارخانور روڈ، نزد شگہ مسجد، پرانا بے نظیر دفتر، ٹوپی، صوابی

22/07/2026

منشیات ایک بیماری ہے اور اس کا مکمل علاج ممکن ہے! 🏥✨
الاحساس ریہب سینٹر ٹوپی، صوابی میں ماہر سائیکالوجسٹ کی زیرِ نگرانی مریضوں کے سیشنز کا ایک منظر। ہم علاج کے ساتھ ساتھ مریضوں کی مکمل کونسلنگ کرتے ہیں تاکہ وہ زندگی میں دوبارہ کبھی غلط راستے پر نہ جائیں۔
اگر آپ کا کوئی اپنا اس مصیبت میں مبتلا ہے تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں! 🤝🔥"
📞 رابطہ: 0349-2200026 | 0340-9904876
📍 پتہ: کارخانور روڈ، نزد شگہ مسجد، پرانا بے نظیر دفتر، ٹوپی"

13/07/2026

امّہ ویلفیئر ٹرسٹ کے ایم ڈی، مایہ ناز مذہبی و فلاحی شخصیت حضرت مولانا ادریس صاحب کا الاحساس ریہب سینٹر صوابی کا تاریخی دورہ! 🌍🕌🏥

الاحساس ویلفیئر آرگنائزیشن صوابی کے لیے آج کا دن تاریخ کا ایک یادگار اور قابلِ فخر دن ہے۔ دنیا بھر میں لاچار اور بے سہارا لوگوں کا سہارا بننے والے عالمی فلاحی ادارے 'امّہ ویلفیئر ٹرسٹ' کے معزز ایم ڈی، مایہ ناز شخصیت حضرت مولانا ادریس صاحب نے ہمارے ہسپتال کا خصوصی وزٹ فرمایا۔
دورے کے دوران انہوں نے ہسپتال کے وسیع سیٹ اپ، مریضوں کے علاج معالجے اور ان کی اخلاقی و نفسیاتی بحالی کے پورے نظام کا تفصیلی جائزہ لیا۔ وہ یہ دیکھ کر انتہائی حیران اور خوش ہوئے کہ کس طرح نوجوانوں کی ایک ٹیم اتنے بڑے اور منظم ہسپتال کو کامیابی کے ساتھ چلا کر منشیات جیسی لعنت کے خلاف جہاد کر رہی ہے۔
حضرت مولانا ادریس صاحب نے ہماری اس مخلصانہ خدمت کو دل کھول کر سراہا، ہمیں خصوصی دعاؤں سے نوازا اور پوری ٹیم کی زبردست حوصلہ افزائی فرمائی۔ اتنی بڑی اور معتبر شخصیت کا ہمارے کام کی تائید کرنا ہمارے عزم کو مزید مضبوط بناتا ہے۔ ہم ان کی تشریف آوری اور قیمتی الفاظ کے لیے دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں! 🙏❤️✨"

03/07/2026

"نشہ ایک بیماری ہے، اہم نہیں! 🏥✨
الاحساس ریہب صوابی میں زندگی کے اجڑے ہوئے رنگوں کو آرٹ اور مثبت تربیت سے دوبارہ سجانے کا ایک خوبصورت منظر! 🎨 بکھرے ہوئے ذہنوں کی بحالی کا سفر جاری ہے۔ "

10/06/2026

Alkhmdulllah❤🙌

28/05/2026

"نشہ ایک بیماری ہے، عیب نہیں! 🏥✨

عید الاضحیٰ کے اس مبارک موقع پر جہاں پوری دنیا خوشیاں منا رہی ہے، وہاں الاحساس منشیات ہسپتال ٹوپی، صوابی میں چیئرمین فرہان ملک صاحب نے اپنے ان بھائیوں کے ساتھ عید منائی جو اپنے گھروں سے دور ہیں۔ ہر ایک مریض کو گلے لگانا اور انہیں یہ احساس دلانا کہ وہ اکیلے نہیں ہیں—یہی ہماری عید ہے۔ 🥰🤝
ویڈیو کو لازمی ری پوسٹ (Repost) کریں تاکہ یہ خوبصورت پیغام ہر جگہ پہنچے۔ 🙏❤️

Photos from Azad Times's post 13/05/2026

اللہ کا شکر ہے کہ آج ہم نے اس عظیم مشن کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے تاکہ اجڑے ہوئے گھروں کو پھر سے آباد کیا جا سکے۔🤍💫

13/05/2026

جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچا لیا"۔ اسی عزم کے ساتھ آج کا دن ہمارے نام رہا۔🥹❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

کارخانوں روڈ نزدشگھ مسجد پرانا بی نظیر دفتر ٹوپی
Swabi
0000