Qari Abdul qadeer

Qari Abdul qadeer

Share

Islamic video like to me and follow my page

16/12/2025

💕سال کے آخری مہینے میں لوگ الله سے بہت کچھ مانگیں گے ۔بس میں اپنے رب سے اپنے والدین کا سایہ مانگتا ھوں۔ الله پاک میرے والد صاحب میری والدہ صاحبہ اور میرے بڑے بھائیوں کو لمبی زندگی عطا💕 فرمائے ۔یا رب العالمین ہم سب کے والدین کا سایہ قیامت تک ہمارے سروں پر سلامت رکھے (آمین)⁩🤲 باپ دنیا کی وہ بہترین ہستی ہے۔ جس کے جوتے بھی تحفظ کا احساس دلاتے ہے۔۔ آمین ثم آمین 💗

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Swabi