Qazi Printer Madyan
Photostate,Scanning,Printing,Book Binding,Photo,CV,Composing,Service Card,Student Card,Pana Flex.....
11/06/2026
بر سوات فارسٹ گارڈز کے لیے اسامیاں خالی ہیں۔آپلائی کیلئے قاضی پرنٹر سیون سٹار ہوٹل خوڑ بازار مدین تشریف لائیں
03/06/2026
میٹرک کا رزلٹ قریب ہے اگلا داخلہ کے لئے ڈومیسائل کے بغیر ممکن نہیں رش سے بچنے کے لیے بروقت قاضی پرنٹرتشریف لائیں
26/05/2026
🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙
تمام اہلِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ مبارک،
خصوصی طور پر اُن مسافر بھائیوں کو جو اپنے گھر، والدین اور پیاروں سے دور رہ کر روزگار اور ذمہ داریوں کی خاطر پردیس میں ہیں۔ ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، محنت اور جدائی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
آپ کو سلامتی، رزقِ حلال، خوشیاں اور اپنے پیاروں کے ساتھ جلد ملاقات نصیب فرمائے۔ 🤲
دعا ہے کہ یہ عید آپ سب کے لیے رحمت، محبت اور آسانیاں لے کر آئے۔
🌸 عید مبارک 🌸
24/05/2026
خوشخبری خوشخبری خوشخبری
20/05/2026
MD Cat ٹیسٹ اپلائی کیلئے قاضی پرنٹر سیون سٹار ہوٹل خوڑ بازار مدین تشریف لائیں
20/05/2026
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بہار2026 کا اسائمنٹ آگیا ہیں اسائمنٹ کیلئے قاضی پرنٹر تشریف لائیں
20/05/2026
19/05/2026
کھلی کچہری — عوامی اطلاع
عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ "جنرل" تھیم کے تحت ایک کھلی کچہری مورخہ 21 مئی 2026 بروز جمعرات دوپہر 12:00 بجے بمقام سروس ڈیلیوری سینٹر بحرین، سوات منعقد ہوگی۔
اس کھلی کچہری کی صدارت
اسسٹنٹ کمشنر بحرین سوات
کریں گے، جس میں عوام اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز براہِ راست پیش کرسکیں گے۔
لہٰذا تمام معزز شہریوں سے گزارش ہے کہ مقررہ تاریخ، وقت اور مقام پر اپنی شرکت یقینی بنائیں۔
ETEA CTD Roll No Upload
ایٹا نے سی ٹی ڈی "فیلڈ آپریٹر" کمپیوٹر بیسڈ ٹیسٹ کی رول نمبر سلپس اپلوڈ کر دی ہیں۔
ٹیسٹ 17 مئی کو منعقد ہوگا۔
