AZ Ahmad Nawaz
وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ
17/07/2026
عوام پہ پیٹرول بم گرا دیا گیا
ایک ملنگ کہا تھا میں تو برداشت کر لوں گا آپ لوگ برداشت نہیں کر پائیں گے
🔴Breaking News 👇
وفاقی حکومت کا پٹرول کی قیمت میں 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ
اب ڈیلی بیس پہ پیٹرول کی قیمتوں کا تعین کیاجائے گا
17/07/2026
کوئی دوست اس کے بارے میں کوئی معلومات فراہم کر سکتا ہے؟؟؟
17/07/2026
پیٹرول کی قلت
I got over 19,500 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉
طوفانی ہواؤں نے ہر طرف تباہی پھیر دی
سولر ہٹا بکھر گئے 😔 اتنا بڑا نقصان 😰
ایک مرتبہ پھر طوفانی ہواؤں کی انٹری
اللہ پاک رحم فرمائے
آمین
ایک مرتبہ پھر بادلوں کی انٹری بارش کا امکان
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Taunsa
