Glow Organi by KAM

Glow Organi by KAM

Share

Skin and hair care products. Natural organic products especially made for enhancing your beauty.

02/08/2026

گرمیوں میں آئینہ دیکھتے ہی سب سے پہلے کیا نظر آتا ہے؟
چمک... لیکن وہ والی نہیں جس کی خواہش ہوتی ہے۔ 😅

اگر دوپہر تک چہرہ اتنا آئلی ہو جائے کہ بار بار منہ دھونے کا دل کرے، میک اپ نہ ٹکے یا دانے بار بار نکل آئیں، تو سکن آپ کو اشارہ دے رہی ہے کہ اسے صرف صفائی نہیں، صحیح کیئر بھی چاہیے۔

🌿 Glow Organi by KAM Summer Skin Combo

✨ Niacinamide + Zinc PCA Serum
جلد پر آنے والے اضافی آئل کو متوازن رکھنے، مساموں کی ظاہری شکل بہتر بنانے اور سکن کو صاف ستھرا اور فریش محسوس کروانے میں مددگار۔

🌾 Herbal Face Pack
گرد، مٹی اور اضافی آئل کو صاف کرنے میں مددگار، تاکہ جلد ہلکی، نرم اور تازگی بھری محسوس ہو۔

جب یہ دونوں ساتھ استعمال کیے جائیں تو سکن کیئر روٹین مزید بہتر ہو جاتی ہے۔

✔️ آئلی سکن کے لیے موزوں
✔️ گرمیوں کے موسم کے لیے بہترین انتخاب
✔️ خواتین اور ٹین ایجرز، دونوں استعمال کر سکتے ہیں۔

اب بتائیں...👇

آپ کی سکن کیسی ہے؟
🔹 آئلی
🔹 کمبینیشن
🔹 ڈرائی

کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

Wts app
0327 1726696

01/08/2026

ہوم میڈ آرگینک ویکس
پوری باڈی پہ آسانی سی یوز ہوتی ہے۔

150 gm
Only 800
DC free

Wts app for order
03271726696

29/07/2026

پہلے ہر دانہ صرف چہرے پر نہیں نکلتا... کبھی کبھی وہ اعتماد پر بھی نشان چھوڑ جاتا ہے۔
اگر آپ کی جلد بار بار آئلی ہو جاتی ہے، پورز نمایاں نظر آتے ہیں یا ایکنی کے بعد سیاہ نشانات رہ جاتے ہیں، تو صرف کریم بدلنے سے فرق نہیں پڑتا۔ جلد کو وہ چیز دینی پڑتی ہے جس کی اسے واقعی ضرورت ہو۔
Niacinamide + Zinc PCA Serum
یہ سیرم جلد کے اضافی آئل کو متوازن رکھنے، دانوں کو کم کرنے، ایکنی کے نشانات ہلکے کرنے اور پورز کی ظاہری شکل بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے۔
اگر آپ کی خواہش فلٹر والی نہیں بلکہ صحت مند، صاف اور قدرتی جلد ہے، تو یہ سیرم آپ کے سکن کیئر روٹین کا اچھا حصہ بن سکتا ہے۔
آرڈر کے لیے وٹس ایپ کریں ۔
0327 1726696
Glow Organi by KAM 💜

26/07/2026

کبھی کبھی اپنے لیے بھی آسانی چن لینی چاہیے... 🤍
ہر بار پارلر جانا ضروری نہیں ہوتا، اور نہ ہی اچھی ویکسنگ کے لیے مہنگا خرچ کرنا۔
اسی سوچ کے ساتھ میں نے Glow Organi by KAM کی Wax Kit تیار کی ہے، تاکہ آپ گھر بیٹھے بھی صاف، آرام دہ اور آسان ویکسنگ کا تجربہ حاصل کر سکیں۔
✨ لانچ ڈیل میں شامل ہے:
✔️ 150 gm Wax
✔️ 10 ml Wax Oil
🎁 ہماری طرف سے گفٹ
• 2 Wax Strips
• 1 Wooden Spatula
خوبصورت پیکجنگ
ڈی سی شامل
لانچ آفر: صرف 2000
یہ میری نئی پروڈکٹ ہے، اس لیے ابتدائی طور پر صرف چند ڈیلز رکھی ہیں۔ ان شاء اللہ، مجھے یقین ہے کہ آپ کو اس کی کوالٹی اور رزلٹ ضرور پسند آئے گا۔
اگر آپ بھی پہلی لانچ آفر سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہیں تو ابھی وٹس ایپ کریں۔

0327 1726696
Glow Organi by KAM
خوبصورتی... اعتماد کے ساتھ۔

26/07/2026

New launch product with Old One 💜

شام چھ بجے ان شاءاللہ

16/07/2026

دو دن پہلے ہم نے ایک خوبصورت سی ایکٹیویٹی کروائی تھی۔ 💜

یقین کریں، آپ سب کے کمنٹس پڑھ کر دل بہت خوش ہوا۔ ہر جواب اپنے اندر ایک الگ محبت اور خلوص لیے ہوئے تھا۔ سچ کہوں تو دل یہی چاہ رہا تھا کہ سبھی کو ونر بنا دوں، کیونکہ آپ سب میرے لیے بہت قیمتی ہیں۔ 🌸

لیکن اصول کے مطابق ونر تو ایک ہی منتخب کرنا تھا...

🎀 Winner: Azmiya Sheikh 🎀

بہت بہت مبارک ہو! 💐

براہِ کرم اپنا مکمل نام، ایڈریس اور رابطہ نمبر واٹس ایپ پر بھیج دیں تاکہ آپ کا گفٹ جلد از جلد روانہ کیا جا سکے۔

اور باقی سب سے ایک ہی بات... دل چھوٹا مت کیجیے گا۔ ان شاء اللہ ایسی مزید ایکٹیویٹیز بھی آتی رہیں گی، شاید اگلا سرپرائز آپ کے نام ہو۔

سمل راجپوت

14/07/2026

چلیں آج ذرا ایک دلچسپ سی ایکٹیویٹی کرتے ہیں۔ 🤍

اگر Glow Organi کی طرف سے آپ کو صرف ایک پروڈکٹ گفٹ میں مل سکتی ہو، تو وہ کون سی ہوگی؟ اور کیوں؟

کمنٹ میں بس دو باتیں لکھیں:

✨ وہ پروڈکٹ جسے آپ سب سے زیادہ آزمانا چاہتے ہیں۔
✨ تین دوستوں کو مینشن کریں، جنہیں بھی یہ گفٹ پسند آئے۔

✨سب کے کمنٹس میں سے ایک خوبصورت اور دل سے لکھا گیا جواب منتخب کیا جائے گا، اور اسے Glow Organi کی طرف سے ایک پیارا سا گفٹ بھیجا جائے گا۔

تو بتائیں... آپ کی پسند کون سی ہے؟
میں آپ سب کے جواب پڑھنے کا انتظار کروں گی۔ 💜
کل صبح تک کا وقت ہے اب شروع ہو جائیے۔

06/07/2026

اگر آپ کے چہرے پر بار بار دانے نکلتے ہیں...

اور جیسے ہی ایک ختم ہوتا ہے، دوسرا آنے کی تیاری کر لیتا ہے...

تو ہر بار نئی کریم بدلنے سے پہلے اپنی سکن کو سمجھنے کی کوشش کریں۔

اکثر آئلی سکن، بند pores اور زیادہ sebum بھی اس کی ایک وجہ ہوتے ہیں۔

اسی لیے ہم نے Niacinamide + Zinc PCA Serum تیار کیا ہے۔

یہ سکن کو سکون کے ساتھ سپورٹ کرتا ہے، اضافی آئل کو متوازن رکھنے میں مدد دیتا ہے اور وقت کے ساتھ سکن کو زیادہ صاف اور یکساں نظر آنے میں معاون ثابت ہو سکتا ہے۔

لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں...

سکن کیئر میں جلدی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا۔

اچھی سکن روز روز پروڈکٹ بدلنے سے نہیں، بلکہ صحیح روٹین اور مستقل مزاجی سے بنتی ہے۔

اور ہاں، پہلی بار استعمال سے پہلے Patch Test ضرور کریں، کیونکہ ہر سکن کا مزاج الگ ہوتا ہے۔ 💜

22/06/2026

ویکس آئل
نیاسینامایڈ سیرم

Testers available!
Price of both 750
Dm or Wts app
0327 1726696

22/06/2026

ہر نئی صبح اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک نیا موقع ہوتی ہے۔
کل کی پریشانیاں، ناکامیاں اور تھکن کو پیچھے چھوڑ کر آج کا دن امید، شکر اور مثبت سوچ کے ساتھ شروع کریں۔
یاد رکھیں، چھوٹے چھوٹے مستقل قدم ہی بڑی کامیابیوں کی بنیاد بنتے ہیں۔
"اور جو اللہ پر بھروسہ کرے، تو وہ اس کے لیے کافی ہے۔"
اللہ تعالیٰ آپ کے دن میں برکت، سکون، صحت اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
آپ کا آج کا ٹارگٹ کیا ہے؟ ہمیں کمنٹس میں ضرور بتائیں۔ 🌸✨

Want your business to be the top-listed Hair Salon in Rahimyar Khan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Air Port Road
Rahimyar Khan