Allama Dr Muhammad Kazim Naqvi

Allama Dr Muhammad Kazim Naqvi

Share

مزید معلومات کے لئے اس نمبرز پر رابطہ کریں
پیج ایڈمینز
Ammar Kazim Naqvi
03126490484
Zaheer ul Hassan Sindhi
03366425494

20/07/2026

استاذالعلماء حضرت علامہ سید گلاب علی شاہ نقوی نوراللہ مرقدہ
مؤسس حوزہ علمیہ جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ شیعہ میانی ملتان پاکستان (قائم شدہ 1941ء)
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ۔
(التوبہ 119:9)
شہادت سید الشہداء امام عالیمقام حسین ع
دس محرم الحرام
(Part-5)

13/07/2026

Inshallah haziri hogi

09/07/2026

انشاءاللہ کل حاضری ہوگی

07/07/2026

شھید آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی نماز جنازہ قم المقدس میں آیت اللہ جوادی آملی پڑھا رہے ہیں۔ 07 جولائی، 2026ء

07/07/2026

مصائب حضرت بیبی سکینہ سلام اللہ علیہا 😭

06/07/2026

استاذالعلماء کے خانوادہ کی طرف سے تمام مومنین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آغا صاحب کو دعاؤں میں یاد رکھا ہوا ہے مزید دعاؤں کی درخواست ہے

06/07/2026

ہمارے بڑے بھائی قبلہ علامہ السید محمد تقی نقوی حفظہ اللہ علیل ہیں تمام علماء کرام شاگردان عقیدت مندان سے دعاؤں کی التماس ہے 🤲

06/07/2026

اَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوءَ
استاد العلماء رئیس الواعظین حضرت علامہ سید محمد تقی نقوی مدظلہ العالی کی طبیعت ناساز تمام علمائے کرام عقیدت مندان اور شاگردان سے دعاء صحت کی پرزور اپیل ہے

04/07/2026

استاذالعلماء حضرت علامہ سید گلاب علی شاہ نقوی نوراللہ مرقدہ
مؤسس حوزہ علمیہ جامعہ مخزن العلوم الجعفریہ شیعہ میانی ملتان پاکستان (قائم شدہ 1941ء)
اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہو جاؤ۔
(التوبہ 119:9)
سقائے سکینہ ع
دس محرم الحرام
(Part-4)

03/07/2026

شھید امت امام سید علی خامنہ ای کے آخری مراسم میں حاضری

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Multan