Ajwa Gullon official

Ajwa Gullon official

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ajwa Gullon official, Health/Beauty, `Ar`ar.

31/05/2026
16/02/2026

#پشتونستان #وزیرستان

28/11/2025

وزیرستان میں روزانہ پانچ سے دس تک مختلف شکلوں میں جنازے اٹھتے ہیں۔ ایک طرف پاکستانی ریاست نے وزیرستان پر وردی والے اور جرنلوں کے پالے ہوۓ ہیروز مسلط کیے ہیں۔ روزانہ ڈرون حملے، بم دھماکے اور گولہ باری گھروں پر برس رہی ہے۔ دوسری طرف پنجابی استعمار نے اپنے من پسند رہنما ہم پر مسلط کیے ہیں جو یہ تاثر دیتے ہیں کہ پارلیمنٹ تمام مسائل کا حل ہے اور اسی پلیٹ فارم سے لوگوں کی امیدیں وابستہ ہیں۔

بظاہر یہ صرف ایک دکھاوے کا پلیٹ فارم ہے۔ اس پلیٹ فارم سے نہ ایم این اے، نہ ایم پی اے اور نہ ہی سینیٹرز آپ کے مسائل حل کریں گے۔ یہ پلیٹ فارم پشتونوں کے لیے دھوکہ ہے کیونکہ اسے جرنیلوں نے ہیجیک کر رکھا ہے اور یہ انہی جرنیلوں اور کرنلوں کے اشاروں پر چلتی ہے۔

19/11/2025

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in `Ar`ar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

`Ar`ar