Branu Garri
My Content is sad, romantic and other types of poetry
08/05/2023
علامہ الحاج نوکیا 3310
آپ انتہائی اہمیت کے حامل مذہبی موبائل تھے،
آپ نے ہمیشہ سادہ زندگی گزاری،
کبھی بھی فلمیں ڈراموں کو نہیں دکھایا، کسی غیر محرم کی تصویر تک نہیں دکھائی، نا ہی کبھی تصویر بنانے کی اجازت دی، تاکہ مالک گناہ کبیرا سے محفوظ رہے،
آپ نے ہمیشہ انٹرنیٹ سے دوری اختیار کئے رکھی، جسکی وجہ سے مالک پٹواری، جیالا، یوتھیا، جماعتیا جمعوتیا پالشی بننے سے محفوظ رہا،
اگر آپ کی جسامت مبارکہ کی بات کی جائے تو آپ فولادی جسم کے مالک تھے، لڑائی بھڑائی میں آپ پتھر کا کام دیتے تھے، آپ نے کبھی بھی ایک گھنٹے سے زیادہ کھانے پینے (چارجنگ) پہ نہیں لگایا، کئیں کئیں دن آپ اسی کھانے پر آسانی سے گزارا گزارہ کر لیتے بالکلاونٹکیطرح، آپ باوقار شخصیت کے مالک تھے ۔
آپ عزت سے جیے اور عزت سے ہی دنیا فانی سے کوچ کر گئے،
بلاشبہ آپ ایک عظیم موبائل مبارکہ تھے،💖🫡
21/04/2023
پیچھلے دو چار دن سے عمرہ کے دوران مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں یہ سفید پوش بزرگ کی ویڈیو پورے عرب میڈیا پر وائرل ہے ، ٹرینڈنگ کر رہی ہے ،،
عرب لوگوں نے لکھا ہے کہ ان بزرگ کی داڑھی ، پگڑھی ، عصا ،، چادر لینے کا انداز اور سادگی ایسی ہے کہ جیسے یہ بزرگ صحابہ کرام کے دور سے لوٹ کر آئے ہوں ،،
اللہ اکبر ۔۔ ماشاءاللہ ♥️💯🥀
ماشاءاللہ ♥️اللہ اکبر ۔۔۔ ☝️
21/04/2023
سعودی عرب میں مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں خانہ کعبہ کے قریب احرام میں ملبوس عمرہ زائرین کے سجدے کے منظر کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔
العربیہ نیٹ کے مطابق سعودی فوٹو گرافر عبدالرحمن السھلی نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں۔
سعودی فوٹو گرافر کا کہنا ہے کہ عصر کی نماز ادا کرتے ہوئے زائرین کی تصویر بنائی جس میں نمازی سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند نظر آرہے ہیں۔ تمام عمرہ زائرین سجدے کی حالت میں اور احرام میں ہیں۔
صارفین نے اس دلکش منظر پر پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ "سجدے کے دوران عمرہ زائرین بکھرے ہوئے سفید موتیوں کی مانند لگ رہے ہیں"۔سبحان اللہ سبحان تیری قدرت
21/04/2023
Eidi list Government of Pakistan ki Janib se Jari Hochuki hai Brai Mehrbani is se zyada lene ki koshish na kren Shykriya😂😂😂
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Jeddah
SALMAN143
