Hameed khan Official's

Hameed khan Official's

Share

This is made on facebook Page for people to get good videos and get general knowledgeSo that I can g

18/10/2026

پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ممبر قومی اسمبلی عاطف خان، جن کا تعلق مردان سے ہے، نے صوبائی حکومت کی پندرہ گاڑیاں اپنے سیکرٹریوں اور رشتہ داروں میں تقسیم کر دی تھیں۔ ان میں دو وِگو ڈبل کیبن، ایک بی ایم ڈبلیو، دو پریمیو، تین فورچونر اور دیگر چھوٹی گاڑیاں شامل ہیں۔
ان گاڑیوں کا پٹرول خرچہ اور ڈرائیوروں کی تنخواہیں بھی صوبائی خزانے سے ادا کی جاتی تھیں۔

موصوف کے بارے میں یہ بھی اطلاعات ہیں کہ انہوں نے اسلام آباد پر یلغار (احتجاج) کے لیے پی ٹی آئی کارکنان اور مقامی قیادت سے دو کروڑ سے زائد روپے چندے کے طور پر وصول کر لیے ہیں۔

اس کے علاوہ، ان کے سیکرٹری خاص نے مختلف ٹھیکیداروں کے ساتھ پارٹنرشپ کے نام پر اربوں روپے وصول کر لیے ہیں۔

عاطف خان کے پانچ قریبی افراد (سیکٹری) ایسے ہیں جنہوں نے صحت کارڈ اور مختلف ٹھیکوں کی مد میں اربوں کا سرمایہ اکٹھا کر رکھا ہے۔ موصوف کے پاس اس وقت گلگت بلتستان ۔ اسلام آباد۔ مردان گرین ایکڑ۔ ٹاپ سٹی اسلام آباد میں اربوں کی جائیدادیں موجود ہیں۔
اگر خیبر پختون خواہ میں احتساب کا نظام بحال ہوا تو معلوم ہوگا یہ شخص تیرہ سالوں میں کھرب پتی کیسے بنا ؟

آپ سوچیں کہ یہ صرف ایک ایم این اے کی کارستانی ہے، جبکہ ابھی بہت کچھ سامنے آنے کو باقی ہے۔

کاپی

18/10/2026

Important speech imran khan about terrorism

12/10/2026

‏کسی کا باپ بھی گورنر راج یا ایمرجنسی نہیں لگا سکتا
‏اگر لگ گئی تو پورا پختونخوا نکل آئے گا 🙃😂😂😂

11/10/2026

Information Minister Attaullah Tarar announces KP Advisory Council, headed by Governor Faisal Karim Kundi.

11/10/2026

سہیل آفریدی کی مبینہ گرفتاری، آڈیو لیک😂

11/10/2026
11/10/2026

ایمرجنسی لگتے ہی خیبر پختونخواہ پولیس کا اظہار تشکر۔۔😁😄

14/09/2026

یہ ایک سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والا مزاحیہ لطیفہ اور طنز

حقیقت عام موٹر سائیکل (مثلاً 70cc سے 150cc) کا فیول ٹینک 7 سے 12 لیٹر کا ہوتا ہے۔ کسی عام موٹر سائیکل میں ایک بار میں 20 لیٹر پٹرول آ ہی نہیں سکتا۔

مذاق کا مقصد پٹرول پمپ والے کا یہ کہنا کہ ایک ہی بار میں 20 لیٹر ڈلوانے پر سبسڈی ملے گی، لہذا آپ بیوی بائیک لے آئیں دراصل حکومت کی پیچیدہ اور نامکمل اسکیموں

عوام كو ا یک بار پھر سے چونا \(^_^)/

اور عام آدمی کو درپیش مشکلات کا مذاق اڑانا

ہے۔

21/08/2026

شرم دی شرمندہ کرو

21/08/2026

دھرنا ختم شوا۔ 😁 ھاھاھاھاھا

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mecca?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Mecca
242427234

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hameed khan Official's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Mecca.