Jahanzaib Dates Farming

Jahanzaib Dates Farming

Share

Saudi Arabia se fresh dates farming 🌴 | Khajoor ki dekh bhaal, tips aur daily life vlogs 🎥 | Follow karein aur support karein "

11/06/2026

رُک جاؤ! 40 ہزار کا نقصان بچانا ہے تو یہ Trick دیکھ لو 🛑💸

مدینہ کے کھجور فارم کی وہ Trick جو پاکستان میں کوئی نہیں جانتا 🌴
1 درخت سے 2400 ریال کی کمائی کا راز 👇

جن بھائیوں نے ٹھیکے میں گھاٹا کھایا ہے وہ "یا اللہ" لکھیں

11/06/2026

دوستو یہ لڑی بغیر سربان کے ماشاءاللہ دانہ دیکھو کتنا موٹا ہے اجوا کھجور مدینہ المنورہ

11/06/2026

دوستو 10 ہزار ریال کے اپ کو نقصان سے بچا سکتی ہیں اگر اپ یہ کھجور کے اوپر جالیاں لگاتے ہیں تو ان جالیوں کا بہت فائدہ ہوتا ہے

10/06/2026

دوستو سربان کے بغیر ایک لڑی ملی ہے ہمیں ماشاءاللہ دیکھ کتنا دانہ موٹا ہے عجوہ کھجور

10/06/2026

دوستو اگر اپ کے پاس پرانے سال کی جالیاں پڑی ہوئی ہیں تو ان کو صاف ستھرے طریقے سے دھو کر لگانا چاہیے دیکھیں اس ویڈیو میں

10/06/2026

دوستو ماشاءاللہ یہ عجوا کھجور ہے سعودی عرب مدینہ المنورہ

09/06/2026
09/06/2026

دوستو اج کا تاس خراب ہو چکی تھی تو دیکھیں کس طرح پانی والے پیپ کو باہر نکالا ہے اور ٹھیک کیا ہے ہم نے

09/06/2026

⚠️ 50,000 کا نقصان ایک غلطی سے!
کھجور کے گوشوں پر جالی نہیں باندھی؟
مٹی + آندھی = ساری فصل کچرا 🗑️
پہلے دھوؤ، پھر جالی چڑھاؤ 🌴 بچت ہی بچت

09/06/2026

دوستو اگر اپ کھجور کو ٹائم پر پانی نہیں دے سکتے کھاد نہیں دے سکتے اور سپرے بھی نہیں لگا سکتے تو بہتر ہے اپ کھجور کا سربان بھی نہ کریں

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Medina?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Medina