Apna Dais Kashmir

Apna Dais Kashmir

Share

Beautiful Place views

06/08/2026

وقار پسوال نے 78 سالہ بیانیہ کو صرف 3 منٹ میں واڑ کے رکھ دیا
مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے وقار پسوال نے صحافی ابرار قریشی کو دیے گئے انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ مقبوضہ کشمیر میں جب خانہ بدوش خاندان اپنے مویشیوں کے ساتھ چھ ماہ کے لیے پہاڑوں کا رخ کرتے ہیں تو حکومت کی جانب سے وٹنری ڈاکٹر اور اساتذہ بھی ان کے ساتھ جاتے ہیں تاکہ جانوروں کا علاج اور بچوں کی تعلیم کا سلسلہ بلا تعطل جاری رہے
وقار پسوال کے مطابق پوری وادی میں فائیو جی انٹرنیٹ آن لائن ایف آئی آر نومولود بچوں کے لیے مالی وظیفہ مفت راشن اور دیگر متعدد سرکاری سہولیات بغیر گولی کھائے دستیاب ہیں

31/07/2026

ویڈیو پوری سنیں

31/07/2026
30/07/2026
30/07/2026

ضلع سدھنوتی منگ کا چراغ آج بوجھ گیا 💔
مزاحمت کا ایک بڑا پہاڑ دنیا سے رخصت ہو گیا 💔💔💔💔💔😭

اللہ پاک کمانڈر فاروق صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اللہ پاک جنتون کا مہمان بنائے امین 💔😭

29/07/2026

نمازِ جنازہ

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Riyadh?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Riyadh

Opening Hours

9am - 5pm