Umair Khan PNP
My Official Page Umair Hasan Khan
07/07/2024
چیئرمین شہیر سیالوی پورے پاکستان میں آزادی فلسطین اور خود مختار پاکستان کنونشنز سے خطاب کر رہے ہیں۔ جب دورہ سندھ طے ہوا تو حیدر آباد میں بانی علی گڑھ یونیورسٹی اور دو قومی نظریہ کا شعور دینے والے سر سید احمد خان کے پوتے سید احمد رشید صاحب کی جانب سے چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی کو ضلع کچہری حیدر آباد میں وکلاء برادری سے خطاب پر مدعو کیا گیا۔
یہ پارٹی کے لیئے بہت اعزاز کی بات ہے کہ پاکستان نظریاتی پارٹی کی موجد سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی پہلی تقریب حلف برداری سے علامہ اقبال کے پوتے منیب اقبال صاحب نے حلف لیا تھا اور آج سر سید احمد خان کا خاندان بھی شہیر سیالوی کی کاوشوں کی حمایت کر رہا ہے۔
الحمدللہ ہماری سیاسی جماعت حقیقی معنوں میں ایک نظریاتی پارٹی ہے۔
07/07/2024
😊😊😊
06/25/2024
06/25/2024
Is may Bhi Government ki Ghalty hay , afsoos BAAT Serf dosro far har kwi karta hay apnay par ay Kuch nahi kihtay
05/29/2024
الحمداللہ آج کامیاب جلسہ کیا ہزاروں لوگ شریک ہوئے
05/10/2024
05/07/2024
Our Quaid Shaheer Haider Sialvy With Ex Senator Mushtaq Ahmad Khan protesting against Israel And also give a huge response for free Palestine Love you Quaid , From the River to the Sea
Palestine will be Free
InshaAllah
Shaheer Haider Malik
Click here to claim your Sponsored Listing.
