DIR volleyball Club
Porsnal volg
08/21/2026
Manana da tolo malgro baryale shay
🏏 نصیر آباد سپر لیگ 2026
لنڈی شاہ سے تعلق رکھنے والا جناب حسین احمد خان روغانی نے اپنے ٹیم کو کوارٹر فائنل میچ جیتنے پر تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پچھلے سالوں کی طرح روغان آباد کو اپنی پسندیدہ (Favorite) ٹیم قرار دیتے ہوئے ٹیم مینجمنٹ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
روغان آباد ٹیم مینجمنٹ، حسین احمد خان روغانی کے اس اعتماد، محبت اور بھرپور حمایت پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے۔
آپ جیسے مخلص سپورٹرز ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔ ان شاء اللہ آپ کی دعاؤں، تعاون اور اعتماد کے ساتھ روغان آباد نصیر آباد سپر لیگ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔بہت بہت شکریہ،حسین احمد خان روغانی صاحب
08/18/2026
Der zabardast staso da mene aw halos dera manana
🏏 نصیر آباد سپر لیگ 2026
جیلاڑ سے تعلق رکھنے والا جناب ادریس خان روغانی نے کوارٹر فائنل میچ جیتنے پر تمام کھلاڑیوں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور اس سال روغان آباد کو اپنی پسندیدہ (Favorite) ٹیم قرار دیتے ہوئے ٹیم مینجمنٹ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
روغان آباد ٹیم مینجمنٹ،ادریس خان روغانی کے اس اعتماد، محبت اور بھرپور حمایت پر دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتی ہے۔
آپ جیسے مخلص سپورٹرز ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔ ان شاء اللہ آپ کی دعاؤں، تعاون اور اعتماد کے ساتھ روغان آباد نصیر آباد سپر لیگ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔بہت بہت شکریہ،ادریس خان روغانی صاحب
swat show ball check #
Congratulations hpal tem roghanabad landishah
ایک بار ضرور سنئں💪🦅
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when DIR volleyball Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
