Diamer Eagle Cricket Club
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Diamer Eagle Cricket Club, Health/Beauty, .
03/10/2025
Diamer Eagle Cricket Club ka opening balabaz Mansoor Ahmad Ko Lahor Qalandar Ki Teem Men salact Hona pa Mubarak bad pash krta han
Diamer Cricket teem wining moments At gancha Diamer Eagle Cricket Club
Beige Six
Diamer Eagle Cricket Club plyer Mansoor ki bating ki Koch chalkian
yang tailended Diamer Egal plyer Awais Ahmad form diamer chillas
Khobsorat Andaz
Mashallah Keep it up
23/05/2024
Diamer cricket teem Management Sader And plyer
Pissan cricket ground Nager Pakistan 🇵🇰🇵🇰
01/04/2024
DMR CRICKET TEEM
31/12/2023
GB ka Sowing ka Sultan
Master Saddam
06/11/2023
گلگت _لمحہ فکریہ
گلگت بلتستان میں سپورٹس بورڈ اور ضلعی انتظامیہ کی عدم توجہی اور غفلت کے باعث گلگت بلتستان میں پولو کے علاوہ سپورٹس زوال پذیر کا شکار ہے گلگت بلتستان سپورٹس بورڈ وہاب شہید پولو گراونڈ اور ضلعی انتظامیہ شاہی پولو گراونڈ تک محدود ہو گئی ہے گلگت بلتستان سپورٹسں بورڈ کی جانب سے پچھلے دو سالوں سے انٹر ڈسٹرکٹ فٹبال, انٹر ڈسٹرکٹ والی بال,انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی اور انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ انٹر ڈوثیرنل تایئکوانڈو چمیپن شپ ٹورنامنٹ التوا کا شکار ہے جس کے باعث تمام کھلاڑیوں میں بےچینی پائی جاتی ہے اور جن کیھلوں میں گلگت بلتستان کے باصلاحیت کھلاڑیوں نے نیشنل اور انٹرنیشنل سطع کے ایونٹس فٹبال, کرکٹ والی بال, تایئکوانڈو, کراٹے, نیٹ بال, فٹسال میں اپنا لوہا منوایا ہے متعلقہ اداروں کی جانب کوئی توجہ ان کو نہیں دی جاتی ہے. جس کی وجہ سے کھلاڑیوں میں مایوسی اور بےچینی کا شکار ہیں تمام کیھلوں کے کھلاڑیوں نے وزیر اعلی گلگت بلتستان, گورنر گلگت بلتستان, چیف سیکرٹری گلگت بلتستان, فورس کمانڈر ایف سی این اے, سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ وہ متعلقہ اداروں, سپورٹسں بورڈ اور ضلعی انتظامیہ کو احکامات جاری کرے کہ وہ پولو کی طرح دیگر کیھلوں کے فروغ اور ترویج کے لیے ترجیہی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں بصورت دیگر سپورٹسں برادری احتجاج کرنے پر مجبور ہوگی .
ایک شہری
