Aamir Naeem Infotainment World

Aamir Naeem Infotainment World

Share

Every thing is here for every 1

07/06/2026
07/06/2026

میرے آنگن میں لگا فالسے کا یہ ننھا ساپودے اپنی استطاعت کے مطابق اور اللہ کے فضل وکرم سے پھل دیتےہوئے عاجزی جھکتے ہوئے ہمیں بھی جینے کے انداز سکھا رہا ہے۔ اب یہ ہم پر ہے کہ اللہ کے فضل کو سمیٹتے ہوئے ہم کی فطرت کےاصولوں کے مطابق جھکتے ہیں یا اکڑکر ٹوٹنے کی طرف اپنا سفر جاری رکھتے ہیں

05/06/2026

گھر کے کچن گارڈن میں موجود پودے جو دوپہر کے وقت پانی کی فراوانی سے سیراب ہوتے ہیں، پھولوں سے بھر جاتے ہیں

04/06/2026

اہلیان شکردرہ کا زہریلے اورگندےپانی کے مستقل حل کےلئے موقع پر گٹھ جوڑ

04/06/2026

بچوں کا ٹریننگ سیشن

27/05/2026

Friends, let’s see which country has the highest number of yellow fruits on the list.
Comment your country name and the number of fruits in the comments! 🍋🍌🥭

27/05/2026

فاسٹ فوڈز ہمارے جسم میں کیا کرتے ہیں

26/05/2026

With Adil Safeer – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

26/05/2026

اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ عید 2026 مبارک!
‎Allah aap ko dheron khushiyan ata farmaye.

Website