Apna Dina
اپنا دینہ پیج
چوھدری محمد اصغر صاحب آف چکوہا۔
ان شاءاللہ 20 مئی 2026 بروز بدھ والی بال میچ بمقام ڈھوک بجاڑ چکوہا یونین کونسل سوہن تحصیل دینہ ضلع جہلم۔
اللہ پاک جاوید جٹو صاحب کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین
جشن سوہاوہ ضلع جہلم کے موقع پر سابق ایم پی اے وپارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوھدری ندیم خادم گجر صاحب آف گھرمالہ کی ذات کے لئے خوبصورت الفاظ۔
چوھدری الیاس صاحب آف کھوکھا شریف حال مقیم ام القوین یو اے ای بمقابلہ چوھدری طارق صاحب آف راولپنڈی۔
