SuFi SaaZ

SuFi SaaZ

Share

جو مجھے کھونے� کا ڈر نہ رکھے� ،
میں� اسے پانے کی خواہش� نہیں رکھتا� - -

10/03/2026

تم نے ناراض ہونا چھوڑ دیا ہے ��
اتنی ناراضگی بھی ٹھیک نہیں��

10/03/2026

"یہ وقت ٹھہر جائے کہیں اور ہم مل جائیں کہیں،
تو خواب میرا، میں حقیقت تیری،
آؤ مل کر اپنی ایک دنیا بسائیں کہیں۔"���
��
#

27/02/2026

ᴬʳᵉᵉᵇᵃ

*deep lines‧₊˚ ♡𓂃 ִֶָ♥️🌎🌴"_*

**اداس ہوں پر تجھ سے ناراض نہیں تیرے دل میں ہوں مگر تیرے پاس نہیں جھوٹ کہوں تو سب کچھ ہے میرے پاس سچ کہوں تو تیرے سوا کچھ بھی نہیں۔۔ ؃݊࠰❤️‍🩹🫠"_*

Website