Inoxentsaalu
Tourists
درخواست برائے ایڈمن صاحب 🤴🏻
گروپ میں کوئی تازہ لڑکیاں ایڈ کرو جناب 😂
ان بوڑھی عورتوں کے نخرے برداشت نہیں ہوتے,.🥴🙈😝😝😝
ایک عدد Gold Leaf سیگریٹ کی ڈبّی جو کہ صرف ایک دفعہ کُھلی ہے اور دو سیگریٹ استعمال ہوئے ہیں، باقی سارے سیگریٹ ورکنگ کنڈیشن میں ہیں ۔۔ اَن ٹچ۔
ڈبی اے پلس جینوئن حالت میں ہے، ایک دفعہ شلوار والی جیب میں ڈال کر گیارہ کلومیٹر پیدل سفر کیا ہے،
ڈبّی ایک ہی ہاتھ میں رہی ہے، فرسٹ پرچیز۔۔۔ خریداری کی اوریجنل رسید موجود ہے۔
اندر باہر سے بالکل اوکے ہے اور سارے سیگریٹ اپنی اوریجنل ترتیب سے پڑے ہوئے ہیں،
برائے فروخت ہے ۔۔۔
کسی قسم کا کوئی نقص نہیں ہے اور نہ کسی فالٹ کی وجہ سے بیچ رہا ہوں، صرف کچھ پیسوں کی ضرورت پڑنے پر مجبوراً بیچنا پڑ رہی ہے ۔۔۔
بار بار صبح شام تصویریں منگوانے والے دور رہیں، چسکا پارٹی بھی دور رہے ۔۔۔ صرف سنجیدہ لوگ جو خریدنا چاہتے ہیں قیمت کے لئے انباکس میں رابطہ کریں ۔
07/02/2023
Boy's weakness 🥵🤤🤭
21/04/2022
اس کو الفت میرے اشعار سے تھی
مجھکو خوش___فہمیوں نے مار ڈالا. ----
Hey guy’s ♥️
20/04/2022
منزلوں کو خبر ہی نہیں 🍂
سفر نے کتنا کچھ چھین لیا ہم سے 🔥
04/07/2021
کالا رنگ اس لیے بھی پسند ہے
کیونکہ یہ اپنا رنگ نہیں بدلتا !
🖤
💔
50 کی چرس 🤷🏼♂️ 10 کی سگریٹ 🚬 20 کی لیٹر 🔥 ،،، 70 روپے میں جہاز تیار✈️🤦🏻♂️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Malkiya
Malkiya
3367
