Nasir Janjua
فَبِاَىِّ اٰلَاۤءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ
“So which of the favors of your Lord
20/07/2026
ہر کسی کے پاس بظاہر کوئی نہ کوئی سہارا ہے آقا جان ﷺ
آپ ﷺ کے سوا میرا ہے ہی کون مجھے فقط آپ ﷺ ہی کا سہارا ہے !!. 🥹💚
{وَقَضَيْنَا إِلَيْهِ ذَلِكَ الْأَمْرَ}
يارب اقضي كل تلك الأمور التي نلح بها في كل يوم
وكل سجدة، اجعلنا يارب من اصحاب هذه الآية🤍.
تصویر بنا سکتا تھا…
مگر ویڈیو اس لیے بنائی کہ
یہ اُڑتے پرندے میرے دل کی طرح
ہمیشہ کے لیے قید نہ ہو جائیں… 🕊️✨
ڈھلتی شام کا منظر،
آسمان پر اُڑتے پرندے،
اُن کے سُروں کے ساتھ
ہلکی ہلکی موسیقی… 🎶🌆
اور میں…
تمہاری یادوں میں کہیں گم… 🤍
کچھ شامیں صرف دیکھی نہیں جاتیں،
محسوس کی جاتی ہیں…
خاص طور پر جب اُن میں
تمہاری یاد شامل ہو… ✨🤍
روحِ مَنّ جاناں!! 🤍
19/07/2026
کسی کی آزمائش میں اسکا سکون بنیئے، ہو سکتا ہے آپ ہی اسکی دعا کی قبولیت ہوں۔
🥀❤️🥰
19/07/2026
"The Messenger of Allah is the flower of our souls."
No One Can Harm You Without The Permission Of Aَllah َسبحان وتعالیٰ | ~Dr.israr Ahmed 🩷
IslamicQuotes HopeInAllah TrustAllah Tawakkul MercyOfAllah Faith Sabr Istighfar Deen Muslim Reminder QuranReminder IslamicReels UrduIslamicPosts Dawah . Drisrarahmed
18/07/2026
His provision never runs out. 🤲✨
18/07/2026
✨İyi bilin ki Allah’ın yardımı yakındır.🕊️
خوب جان لو کہ خدا کی مدد قریب ہے۔
(Bakara süresi ,214)
17/07/2026
یہاں سے گزرتے ہوئے ، سرکارِِ دوعالم ﷺ کا نام لیں
اور درودِ پاک کا تحفہ پیش کریں۔
17/07/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Manama
