Waqar ab
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Waqar ab, Manama.
07/07/2024
وہی ضد وہی حسرت نہ درد دل کو کمی ہوئی
عجیب ہے محبت میری نہ مل سکی نہ ختم ہوئی 🙏
جو رشتےدار اچانک آپ کے دشمن بن جاتے ہیں دراصل وہ شروع سے ہی آپ سے نفرت کرتے ہیں لیکن وہ اداکاری اور منافقت میں مہارت رکھتے ہیں !!!
06/03/2024
پلٹ کر دیکھنے کی عادت نہیں ہے مجھے🌸
الوداع کہنے والے آج بھی انتظار میں ہیں🦋
°•~🥀🙏°•~🥀
Quaid ❤️
29/02/2024
پھلنی
وزیر صحت آزاد ریاست جموں و کشمیر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی صاحب کا پھلنی شمولیتی جلسہ میں پہچنے پر شاندار استقبال کارکنان کی بڑی تعداد موجود پھلنی شہر کی فضا انصر ابدالی زںدہ باد، اگلی واری پھر ابدالی کے فلگ شگاف نعروں سے گونج اٹھی کارکنان نے اپنے قائد کو کندھوں پر اٹھائے لیا پھولوں کی پتیاں نچھاور کرتے زور دار نعروں کی گونج میں پنڈال میں لایا گیا ۔۔۔۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Telephone
Website
Address
Manama
8910
