malook kala
malook kala
06/10/2023
توجہ فرمائیں
نوشہرہ کینٹ جیل کہ اگر جتنی بھی تعریف کی جائے تو شاہد کم ہے نوشہرہ کینٹ جیل نو کنال میں ہے اگر لنگر کی بات کی جائے تو ماشاءاللہ بہت بہترین لنگر ہے کبھی چاول تو کبھی گوشت تو کبھی چکن لنگر میں تیار کی جاتی ہے جیل کے سپرنٹ بیت اللہ خان کی جتنی بھی تعریف کی جائے تو شاہد کم ہے سپریڈنٹ عبید اللہ خان کا قیدیوں کے ساتھ اور اپنے اسٹاف کے ساتھ ایک بہت ہی اچھا برتاؤ ہے بیت اللہ خان کا کہنا ہے کہ قیدی بھی ہماری طرح انسان ہیں اور سب کو انسان کی نظر سے دیکھنا چاہیے نوشہرہ کینٹ جیل میں ٹھنڈا پانی سے لے کر ہر قسم کی سہولیات موجود ہیں سپرٹنٹ بیت اللہ خان کا ایک بیان میں یہ بھی کہنا ہے نوشہرہ کینٹ جیسی جیل کہیں بھی نہیں ہوگی لیکن میری اعلی حکام سے گزارش ہے کہ اگر اس جیل کو یا تو بڑا کر دیا جائے یا تو کہیں ایسی جگہ ہو جہاں قیدیوں کو سہولت ہو نوشہرہ کینٹ کی جیل جہاں بارکوں میں 180 قیدیوں کی گنجائش ہے لیکن مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے کہ جب ہم پانچ بجے کے بعد گنتی کرتے ہیں تو ساڑھے پانچ سو قیدی ہوتے ہیں لہذا میں اعلی حکام سے گزارش کرتا ہوں کہ جیل کسی اچھی جگہ پر ہونی چاہیے تاکہ قیدی بھی خوش رہیں اور جگہ بھی زیادہ ہو
11/08/2023
اسلام علیکم تمام بیرخیل قومی موومنٹ جرگہ
15/07/2023
❤️
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
