Hamad khan
reels creater
29/07/2026
🚨پاکستان کے سابق لیجنڈ شاہد آفریدی کا پاکستان کی شکست پر دبنگ بیان🚨 شاہد آفریدی نے کہا🗣️ کہ پاکستان کی شکست کا ذمہ دار بابر اعظم کو ٹھہرانا درست نہیں۔ بابر اعظم نے بطور کپتان بہترین فیصلے کیے، آخری گیند تک ڈٹ کر مقابلہ کیا اور ذمہ دارانہ نصف سنچری بھی اسکور کی۔ اصل مسئلہ یہ تھا کہ دوسرے بلے باز ایک کے بعد ایک وکٹیں گنواتے رہے اور کسی نے بابر اعظم کا بھرپور ساتھ نہیں دیا۔ اگر دوسرے کھلاڑی بھی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے تو شاید نتیجہ مختلف ہوتا۔❤🇵🇰🔥
29/07/2026
🚨 آئی سی سی نے پاکستانی پیسرز پر جرمانے عائد کر دیے 🚨
خرم شہزاد پر میچ فیس کا 15% جرمانہ اور 1 ڈی میرٹ پوائنٹ عائد کیا گیا ہے۔.....
محمد عباس کو سرکاری وارننگ کے ساتھ 1 ڈی میرٹ پوائنٹ دیا گیا ہے۔....
دونوں پاکستانی فاسٹ بولرز کو آئی سی نے ویسٹ انڈیز کے بیٹرز کو آؤٹ کرنے کے بعد جارحانہ انداز میں جشن منانے پر سزا دی ہے۔
📲 Follow for more Pakistan cricket update 👇 🏏
29/07/2026
شاہنواز دانی ایل پی ایل کے ہیسٹری میں سب سے زیادہ رنز دینے والے پہلے بالر بن گئے اس سے پہلے یہ اعزاز پاکستانی پیسر محمد وسیم جنر کے پاس تھا۔ مسلہ یہ نہیں کہ دانی کو چکھے لگے مسلہ یہ ہے کہ توحید ہریدوئ نے لگائی ہے جس کی سٹرائیک ریٹ 116 کی ہے
FOLLOW FOR MORE UPDATES World of Cricket By M.K
29/07/2026
Here is the predicted Probable XI for the 1st Test match against Sri Lanka! 🏏🔥A solid mix of explosive young talent and experienced match-winners. Do you agree with this lineup, or would you make some changes? Drop your ideal playing XI in the comments below! 👇👇
29/07/2026
بابراعظم بطور کپتان!! 👑
- ساوتھ افریقہ میں ونڈے سیریز جیتی
- آسٹریلیا سے 19 سال بعد ونڈے سیریز جیتی
- 11 سال بعد نیوزیلینڈ سے ونڈے سیریز جیتی
- پاکستان کا وہ واحد کپتان جس نے SENA ممالک کے خلاف 2 سے زیادہ ونڈے سیریز جیتیں۔
- ساؤتھ افریقہ میں ٹی ٹوینٹی سیریز جیتی
- پاکستان کا پہلا کپتان جس نے انڈیا کو ورلڈکپ میں ہرایا۔
- ورلڈکپ فائنل کھیلا
- ورلڈکپ سیمی فائنل کھیلا
- ایشیا کپ فائنل کھیلا
- ٹی ٹوینٹی کا دنیا میں سب سے کامیاب کپتان جس نے سب سے زیادہ میچز جیتے
- پاکستان کا پہلا کپتان جو گروپ سٹیج میچز میں کوئ میچ نہیں ہارا
- بطور کپتان تیز ترین 1 ہزار ونڈے رنز
- بطور کپتان تیز ترین 1 ہزار ٹی ٹوینٹی رنز
- ایک کیلنڈر ائیر میں بطور کپتان سب سے زیادہ رنز
👑
29/07/2026
Our tail is literally a tail, No slogging no blocking
Sajid can slog, Noman can block, Naseem Shah blocks, Hassan takes on bowlers. Earlier we had Amir, Wahab, Yasir Shah, before that Umar gul, they all had a little bit of ability to bat. But current tailenders neither survive nor slog
25/07/2026
🏏 ٹی بریک تک پاکستان کا پلڑا بھاری، مگر کیوم ہوج اب بھی ڈٹ کر کھڑے ہیں! 🇵🇰
پہلے دن کے ٹی بریک تک ویسٹ انڈیز نے 43 اوورز میں 127/3 اسکور بنا لیا ہے۔
پاکستان کو اہم کامیابیاں ضرور ملی ہیں، لیکن کیوم ہوج نے شاندار نصف سنچری اسکور کرتے ہوئے اننگز کو سنبھال رکھا ہے۔
📊 ٹی بریک اسکور:
🏏 ویسٹ انڈیز: 127/3 (43 اوور)
⭐ کیوم ہوج: 56* رنز
⭐ شائی ہوپ: 11* رنز
پاکستانی بولرز نے مسلسل دباؤ برقرار رکھا ہے، اور اب نظریں آخری سیشن پر ہیں جہاں مزید وکٹیں حاصل کر کے ویسٹ انڈیز کو کم اسکور پر روکنا ہوگا۔
💬 آپ کے خیال میں پاکستان آج ویسٹ انڈیز کو کتنے رنز پر آل آؤٹ کرے گا؟ اپنی رائے ضرور بتائیں۔
25/07/2026
☕ TEA | DAY 1
West Indies are 127/3 at the Tea interval. 🌴
Half-century up for Kavem Hodge, who remains at the crease alongside Shai Hope as the Men in Maroon look to build a strong partnership in the final session.
Windies Cricket
25/07/2026
🏏 𝗠𝗢𝗛𝗔𝗠𝗠𝗔𝗗 𝗔𝗕𝗕𝗔𝗦 𝗦𝗧𝗥𝗜𝗞𝗘𝗦 𝗛𝗜𝗦 𝟮𝗡𝗗 𝗪𝗜𝗖𝗞𝗘𝗧! 🇵🇰🔥
𝗕𝗮𝗯𝗮𝗿 𝗔𝘇𝗮𝗺'𝘀 𝘀𝘂𝗰𝗰𝗲𝘀𝘀𝗳𝘂𝗹 𝗗𝗥𝗦 𝗰𝗮𝗹𝗹 𝗽𝗿𝗼𝘃𝗲𝘀 𝘁𝗼 𝗯𝗲 𝘀𝗽𝗼𝘁 𝗼𝗻, 𝗮𝘀 𝗔𝗺𝗶𝗿 𝗝𝗮𝗻𝗴𝗼𝗼 𝗶𝘀 𝗴𝗶𝘃𝗲𝗻 𝗟𝗕𝗪 𝗳𝗼𝗿 𝟮𝟭 (𝟯𝟮). 💥
𝗪𝗲𝘀𝘁 𝗜𝗻𝗱𝗶𝗲𝘀: 𝟭𝟬𝟲/𝟯.
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Type
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The
