m sami
دوستوں میرا نیو اکاؤنٹ ہے اور میری سپوٹ کریں پلیز
07/03/2026
TODAY Best Picture ❤️🩹♥️. *قبر اور قدر کبھی جیتے جی نہیں ملتے ❤️🩹🥹*
*مرتے ہی قبر تیار اور قدر لا جواب ....*💔🥲
😭😭😭😭😭
09/02/2026
Today best picture ❤️🩹♥️👑❤️🩹🤍👑
[1/8, 7:22 PM] null: تم مسکراؤ تو لگے زندگی حسین ہے،
تم ساتھ ہو تو ہر لمحہ محبت کا یقین ہے۔ 🌹✨
[1/8, 7:23 PM] null: مایوس زندگی سے تجھے در کنار کر
بیٹھی ہوئی اپنے مقدر سے ہار کر
میں کم نصیب اُسکے دلاسے میں آ گئی
اُس نے کہا تھا مجھ سے میرا انتظار کر
[1/8, 7:23 PM] null: کیا ہوا کوئی سوچتا بھی نہیں
اور کہنے کو کچھ ہوا بھی نہیں
جیسے گم ہو گئی شناخت مری
اب کوئی مجھ کو ڈھونڈھتا بھی نہیں
جس سے رہنے لگے گلے مجھ کو
وہ ابھی مجھ کو جانتا بھی نہیں
ایسا خاموش بھی نہیں لگتا
اور کچھ منہ سے بولتا بھی نہیں
چاہتا ہے جواب بھی سارے
اور کچھ مجھ سے پوچھتا بھی نہیں
مسترد بھی کبھی نہیں کرتا
وہ مری بات مانتا بھی نہیں
داد دیتا ہے جیتنے پہ مجھے
اور کبھی مجھ سے ہارتا بھی نہیں
خواب تک میرے چھین لیتا ہے
اور کچھ مجھ سے مانگتا بھی نہیں
اس طرف سب چراغ جلتے ہیں
جس طرف کوئی راستہ بھی نہیں
رات دن پر محیط ہے تو رہے
روشنی کوئی چاہتا بھی نہیں
ڈوبتے آفتاب کی جانب
دیر تک کوئی دیکھتا بھی نہیں
یاسمین حمید❤️
کمال است کیا کہنے واہ واہ
[1/9, 4:20 AM] null: شاہد قسمت کا یہی ستارہ تھا
اور تم کو بھی اخری یہی گوارا تھا
میں نے تو وہ کھویا جو میرا تھا ہی نہیں
تم نے وہ کودیا جو صرف تمہارا تھا🥹❤️🩹
[1/9, 5:02 AM] null: O piya o piya son 😁🫀🫶🏻
Ma Tari ma Tari 🥰🫶🏻
تیرا جسم و جان اب امانت ہے میری 🫶🏻🫀
میں تیری راہوں گی ضمانت ہے میری 🫠😘
[1/9, 10:01 PM] null: رسم آوارگی سوغات نہیں ہوتی ہے
میری صحرا سے ملاقات نہیں ہوتی ہے
بس سوالات کے دیتا ہے جوابات مجھے
بات ہوتی ہے مگر بات نہیں ہوتی ہے
اپنی حسرت کا گلا گھونٹ دیا ہے میں نے
اب دلاسوں سے ملاقات نہیں ہوتی ہے
م
*آرزو یـہ دل کـی مـیں بـھــی مـــدینـــے جــاؤں🥹*
*سلطان نے دو جہاں کو سب حال دل سناؤں*❤️
*علامہ اقبال*
حال کیسا ہے مزاج کیسا ہے
کل تو کل تھا بتاؤ آج کیسا ہے ۔!
*اقبال*
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن
تم بتاؤ تمہارے شہر میں رواج کیسا ہے۔ !!
27/01/2026
لومڑی، گدھا اور شیر — عقل کا امتحان
ایک بار کا ذکر ہے، شیر کو سخت بھوک لگی۔ اُس نے لومڑی سے کہا: “میرے لیے کچھ کھانے کا انتظام کرو، ورنہ میں تمہیں کھا جاؤں گا!”
لومڑی فوراً ایک گدھے کے پاس پہنچی اور بڑے اعتماد سے بولی: “شیر تمہیں بادشاہ بنانا چاہتا ہے، میرے ساتھ چلو!”
گدھا خوش ہو گیا اور اس کے ساتھ چل پڑا۔
جیسے ہی شیر نے گدھے کو دیکھا، اس پر جھپٹا اور اس کے کان کاٹ دیے۔
گدھا کسی طرح جان بچا کر بھاگ نکلا۔
اس نے لومڑی سے غصے میں کہا: “تم نے مجھے دھوکہ دیا! شیر نے تو مجھے مارنے کی کوشش کی!”
لومڑی مسکرا کر بولی: “ارے نہیں! اس نے تمہارے کان اس لیے کاٹے تھے تاکہ تمہارے سر پر تاج رکھا جا سکے۔ چلو، واپس چلتے ہیں!”
گدھا باتوں میں آ گیا اور دوبارہ چل پڑا۔
اس بار شیر نے اس کی دُم کاٹ دی۔
گدھا پھر بچ گیا اور چیخ کر بولا: “اب کی بار اس نے میری دُم کاٹ دی! تم جھوٹ بول رہی ہو!”
لومڑی نے بڑی سنجیدگی سے کہا: “یہ بھی بادشاہی کی نشانی ہے۔ اس نے دُم اس لیے کاٹی تاکہ تم تخت پر آرام سے بیٹھ سکو!”
گدھا ایک بار پھر مان گیا۔
تیسری بار جب وہ واپس آیا، تو شیر نے اسے مار ڈالا۔
شیر نے لومڑی سے کہا: “خوب! اب اس کی کھال اتارو اور اس کا دماغ، پھیپھڑے، جگر اور دل میرے پاس لاؤ!”
لومڑی نے گدھے کی کھال اتاری،
دماغ خود کھا لیا اور باقی سب چیزیں شیر کے سامنے رکھ دیں۔
شیر نے غصے سے پوچھا: “دماغ کہاں ہے؟!”
لومڑی نے بڑے سکون سے جواب دیا: “میرے بادشاہ! اس کے پاس دماغ تھا ہی نہیں۔
اگر دماغ ہوتا تو کیا وہ کان اور دُم کٹنے کے بعد دوبارہ واپس آتا؟”
شیر مسکرا دیا اور بولا: “بالکل درست کہا!”
✨ سبق:
گدھے کی طرح نہ بنو 😎
دنیا میں بہت سی لومڑیاں ہیں جو باتوں، نعروں اور وعدوں سے بار بار گدھوں کو بہکا لیتی ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
London
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when m sami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
