Skip to content
Salons10
Hussaini media cell

Hussaini media cell

BUDGAM KASHMIR, Badgam Health/Beauty

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hussaini media cell, Health/Beauty, BUDGAM KASHMIR, Badgam.

یا اللہ یا محمد یا علی یا فاطمہ یا حسن یا حسین ع
السلام علیک یا مولانا یا صاحب العصر والزمان
this page is only Kashmiri marsiya Kashmiri noha manqabat naat .
#allpublicsupport #hussainimediacell

17/10/2026

Ayyam-e-Fatima Zehra (SA) 😭💔😭💔

16/10/2026

مجلسِ حسینیؑ
تاریخ: 27 اکتوبر 2026 بعد از نماز ظاہرین
مقام: قدیم امام بارگاہ قمرو بیروہ بڑگام
نوٹ: 👈 تمام مومنین کرام سے شرکت کرنے کی پرُ خلوص استدعا کی دعوت دی جاتی ہے کہ وہ اس بابرکت مجلس حسینی علیہ السلام میں شرکت کریں
FACEBOOK LIVE ON HUSSAINI MEDIA CELL

16/10/2026

Live 🔴
خطبہ جمعہ 🚩 🚩
🗓️تاریخ : 16 اکتوبر 2026
🕋 بمقام :-قدیم امام بارگاہ قمرو بیروہ بڑگام
🎙️🎤خطیب اہلِبیتؑ :- حجت الاسلام والمسلمین آغا سید ناصر حسین رضوی صاحب
زیر سرپرست : آل جموں وکشمیر شیعہ ایسوسی ایشن
مومنین سے گزارش ہے کہ وہ ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیر کرے



And
Camera man 📷 عمران حسین

15/10/2026

خطبہ جمعہ
خطیب حجت الاسلام والمسلمین آغا سید ناصر حسین رضوی صاحب
مقام قدیم امام بارگاہ قمرو بیروہ بڑگام

15/10/2026

مضمون زبان/ ذاکر جناب پرویز احمد صاحب/ مقام امام بارگاہ بٹ پورہ خانصاحب بڑگام

15/10/2026

یی چھا کران تمن یمن چھ انان کرتھ سوالو بأے دؤد چھ بنین جگرس کران پار کالو

13/10/2026

اوس وادان، مینہ پانو یہ کیا اوسم نصیبس

13/10/2026

06 محرم الحرام امام بارگاہ جڑی بل سرینگر 😭💔
مولانا مولوی عمران رضا انصاری صاحب

12/10/2026

Merkazi imam bargah bemina kashmir ♥️

11/10/2026

شادیوں میں فضول خرچی کا ایک اہم پیغام 💔
آج کل شادیوں میں فضول خرچی کا رواج بڑھتا جا رہا ہے۔ شادی خوشی، محبت اور سادگی کا نام ہے، دکھاوے اور فضول خرچی کا نہیں۔ لاکھوں روپے کھانے، سجاوٹ اور رسموں پر خرچ کرنے کے بجائے غریبوں کی مدد کریں اور کسی ضرورت مند کے چہرے پر مسکراہٹ لائیں۔
ہمیں چاہیے کہ جس طرح ہمارے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ نے حضرت علی علیہ السلام اور حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا نکاح انجام دیا، ہم بھی اس مبارک سنت سے سبق حاصل کریں اور اپنی شادیوں میں سادگی کو فروغ دیں۔
حجۃ الاسلام آغا سید ناصر حسین رضوی صاحب کا پیغامِ اصلاح ہمیں یہ سوچنے کی دعوت دیتا ہے کہ شادیوں میں دکھاوے اور غیر ضروری اخراجات کے بجائے سادگی، برکت اور دینی اقدار کو اہمیت دی جائے۔
یاد رکھیں! شادی کی خوبصورتی سادگی میں ہے، فضول خرچی میں نہیں۔ 🤍
آئیے، عہد کریں کہ ہم سنتِ رسول ﷺ پر عمل کرتے ہوئے سادہ نکاح کو فروغ دیں گے، غیر ضروری رسموں سے بچیں گے اور اپنی خوشیوں میں غریبوں اور ضرورت مندوں کو بھی شریک کریں گے۔
ؑ ؑ

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hussaini media cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Badgam.