Skip to content
Salons10
urdu shyari

urdu shyari

Sundhiyamau, Barabanki Health/Beauty

ham khud bataenge tumhe apni buraiyan
wo is liye k log tumhe kam bataenge

23/09/2026
23/09/2026

تم نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد
تُو ہے سورج تُجھے معلوم کہاں رات کا دُکھ
تُو کسی روز میرے گھر میں اُتر شام کے بعد

13/07/2026

گھڑیاں تو بک گئی تھیں برے وقت میں تمام
اب عادتاً قمیض کے کف دیکھتے ہیں ہم
اپنی جگہ پتہ ہے سو مسجد میں جا کے ہم
جوتوں کے آس پاس کی صف دیکھتے ہیں ہم

04/07/2026

تمھاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں
کسی بہانے تمھیں یاد کرنے لگتے ہیں

03/07/2026

وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے مسافروں کو اٹھا دیا تھا
انہی درختوں پہ اگلے موسم جو پھل نہ اترے تو لوگ سمجھے
وہ گاؤں کا اک ضعیف دہقاں سڑک کے بن نے پہ کیوں خفا تھا
خود اُنکے بچّے جو شہر جاکر کبھی نہ لوٹے تو لوگ سمجھے

01/07/2026

کیوں طعنہ زن ہیں آپ میری سست چال پر
میں جن پے چل رہا ہوں وہ پتھر بھی دیکھیے

29/06/2026

تنہا میں جل رہا تھا تو خوش ہورہے تھے لوگ
اُن تک گئی جو آگ بجھانے۔ لگے مجھے

24/06/2026

رہے اُداس تو ہم مدتوں اُداس رہے
ہنسی جو آئی تو پھر بات بات پر آئی

22/06/2026

غزل کے واسطے لفظوں کا اک میزان رکھتے ہیں
سلگتے دل میں ہم تہذیب کا لوبان رکھتے ہیں
ہمارے نرم لہجے کا زمانہ اب بھی قائل ہے
ہم اہلِ لکھنؤ ہیں ہم الگ پہچان رکھتے ہیں

22/06/2026

ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب
اس لئے تُجھ سے ملاقات نہیں چاہتے ہیں

کب تلک در پے کھڑے رہنا ہے اُن سے پوچھو
کیا وہ محشر کا تماشا بھی یہیں چاہتے ہیں

Other Health/Beauty in Barabanki

Show All
  • Sonam Singh

    Sonam Singh

    Barabanki 528558

    follow me

  • the_life_motivat

    the_life_motivat

    Gulriha, Barabanki 225414

    abhi to suruat hai

  • Masti_Content

    Masti_Content

    Khan House, Barabanki 225001

    Hey Dosto , Is page pe All typ Film Short clips and Sabhi Vloger ke vlog hai Plz follow my page Thank

  • mohit raj

    mohit raj

    Turkani, Barabanki 225412

    mohit

  • Jigri yarr

    Jigri yarr

    Dhanvantari Nagar Sivaji Puram, Barabanki 225001

  • desh videsh

    desh videsh

    Barabanki

    comedy#videos

  • Anuj

    Anuj

    Barabanki 225001

  • Prabha shashi

    Prabha shashi

    सत्यप्रेमी नगर, Barabanki

  • Padma rani

    Padma rani

    Barabanki, Barabanki 225416

    house wife

  • Ritu Singh Official

    Ritu Singh Official

    Lucknow., Barabanki 225301

    Ritu Singh Official Pages

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when urdu shyari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Barabanki.