Har Andaz Apna Hai
HarAndazApnaHai
جلالپور جٹاں کا تاریخی سلانہ عرس مبارک لالے والا کھوہ ۔ معروف صوفی بزرگ حضرت سائین یتیم سرکار رحمتہ اللہ علیہ۔عرس مبارک 3دن ۔جمعرات۔ جمعۃالمبارک ۔ہفتہ۔
تاریخ:30 جون 1جولائی 2جولائی۔پاکستان ملک بھر میں برسوں سے ثقافتی نظام چلتا آ رہا ہے پیچھلے دور میں بزرگوں کے عرس و میلے دھوم دھام اور بہت شوق سے منعقد کٸے جاتے تھے بدقسمتی سے اب کچھ ملکی حالات کی وجہ سے ہمارا ثقافتی نظام بہت کم ہوکے رہے گیا ہے
ہماری پاک سر زمین پر عظیم الشان بزرگ سپردخاک ہیں۔ ان میں سے معروف صوفی بزرگ حضرت سائین یتیم سرکار رحمتہ اللہ علیہ موجود ہیں۔ ان کا سالانہ عرس مبارک جلالپور جٹاں لالےوالے کھوہ میں بہت جوش خروش سے مناٸے جاتا ہیں ۔جس میں پاکستان کے مختلف شہروں سے سے عقیدت مند کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔ یہ عرس و میلہ ہمیں ثقافتی تہوار کا احساس دیلانے کے ساتھ ساتھ بلکہ یہ ہمارا خریداری اور لطفندوز ہونے کا بھی ایک ذریعہ ہے ۔میلہ لالےوالے کھوہ میں لوگ ہزاروں کی تعداد میں شرکت کرتے ہیں.اس میلہ میں ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ انفرادی طور پر اور قافلوں کی صورت میں شریک ہوتے ہیں۔
10/05/2022
مسجد نبوی میں ڈیڑھ سو گرفتار !
ویزا بھی کینسل اور زندگی بھر مدینہ منورہ میں داخلہ بند !!!مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کی شدید مذمت کرتا ہوں- نبی پاک کے شہر اور حرم پاک کا تقدس اولین ترجیح ہونا چآئیے -کوئ بھی لیڈر میرے نبی کے قدموں کی خاک بھی نہیں - سیاست کو کہاں لے گیے میرے ہم وطن - افسوس
۔۔ please follow me
موبائل فون ڈیلر ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ ڈور ڈور مبارکبادوں کے سلسلے میں گزشتہ رات ظفر موبائل پر پہنچی جہاں پر مرزا ذیشان سینٸر ناٸب صدر موبائل فون ڈیلر ایسوسی ایشن نے پرتپاک استقبال کیا۔پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اورہار پہنا کر استقبال کیا گیا۔مرزا ذیشان نے تمام دوستوں کی مٹھائی سے تواضح کی
بیلجیئم سیاسی و سماجی شخصیت راجہ شوکت حسین
کی جانب سے اہل اسلام کو باران رحمت رمضان المبارک ہو
محترم و مکرم جناب علامہ محمد حنیف نعیمی جلالپوری درس و تدریس کے افق پر چمکنے والا روشن ستارہ کون نہیں جانتا .
ان کی دینی خدمات جلالپور جٹاں کے گردو نواح بلکہ ضلح گجرات میں بہت زیادہ ہیں اسی حوالے سے بہت بڑی خوشخبری آپ کو ہر انداز اپنا ہے دینے جا رہا ہے.
ماشاءاللہ علامہ محمد حنیف نعیمی جلالپوری کے صاحبزادہ علامہ قاری طٰہ حسین سہروردی جامعہ قادریہ قاسمیہ القاسم ٹرسٹ ڈھوڈا شریف سے آٹھ سالہ درسِ نظامی کورس مکمل کرنے کے بعد ان شاء اللہُ العزیز اپنے والدِ محترم کے نقشِ قدم پر چلتے ہوٸے دینی خدمات سے نوازنے کے لٸیے ہمہ وقت حاضر علاقہ بھر کے لٸیے انتہاٸی مبارک گھڑی آن پہنچی اللہ ان کو والدِ محترم کے نقشِ قدم پر چلنے کی ہمت اور حوصلہ عطا فرماٸے آمین
ایسی تقریب
جس میں شامل ہر دوست میزبان کی حیثیت رکھتا ہے.
۔
اوورسیز پاکستانی۔ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت محمد اخلاق آف جرمنی کا اپنی اساتذہ اور کلاس فیلو دوست احباب کے اعزاز گرینڈ ملن پارٹی کا اہتمام کیا۔
گرینڈ ملن پارٹی کا اہتمام دعا مارکی میں ہوا
تقریب کا اختتام جناب ڈاکٹر محمد یوسف ڈار صاحب کی سب کیلئے دوبارہ خیروعافیت سے ملنے کی دعا سے کیا گیا.
باخبر رہنے کے لیے ہمارے چینل ہر انداز پر ضرور وزٹ کریں
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Har Andaz Apna Hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Dinanagar.