NaQash Malik
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from NaQash Malik, Health/Beauty, P/O Tahi Tehsil Hajira District Poonch AK, Poonch.
21/11/2025
ایک Hedgehog کی فریاد انسانوں کے نام😒
اگر کبھی میں آپ کے باغ یا کھیت میں نظر آؤں تو مجھے تھوڑا سا کھانا اور پانی دے دیں۔ مجھے نمک کے بغیر کچا گوشت، قیمہ، چکن نگٹس یا ڈبہ بند گوشت پسند ہے، مگر مچھلی نہیں۔ مجھے دودھ بالکل نہ دیں، وہ مجھے شدید نقصان پہنچاتا ہے، اور میں نادانی میں دیکھتے ہی پی لیتا ہوں۔
اپنے باغ میں زہریلی ادویات استعمال نہ کریں اور نہ ہی جال لگائیں۔ میں آپ کا دشمن نہیں، آپ کا مددگار ہوں۔ میں وہ کیڑے مکوڑے کھاتا ہوں جو آپ کی سبزیوں اور پودوں کو نقصان پہنچاتے ہیں، اور سانپوں تک سے مقابلہ کرتا ہوں۔
اگر مجھے سڑک پر دیکھیں تو گاڑی آہستہ کریں۔ میں بہت جلد ڈر جاتا ہوں اور آپ کے ایک وار سے زخمی بھی ہو سکتا ہوں۔ میری تھوڑی سی مدد کر دیں، مجھے سڑک پار کروا دیں تاکہ میں کسی محفوظ کھیت یا جگہ تک پہنچ سکوں۔
میری نسل تیزی سے کم ہو رہی ہے۔ میری حفاظت کریں، میری زندگی بچائیں۔ مہربان بنیں… اور میری مدد کریں۔🙏🏻
"جمعے کا دن نبی ﷺ کی یاد کا دن ہے۔
آج زیادہ سے زیادہ درود پڑھیں، اور دعا مانگیں
جو دل رسول ﷺ سے محبت کرتا ہے، اللہ پاک اسکے نصیب سکون میں لکھ دیتا ہے۔
🌸 جمعہ مبارک"❤️
*تھا جس کا انتظار وہ ماہ رمضان ا گیا ۔۔۔۔*
*لے کے خوشیوں اور برکتوں کا پیغام آ گیا ۔۔۔*
*سب مسلمانوں کو دل کی اتھاہ گہراٸیوں سے رمضان مبارک ۔۔ھم اس مہینے میں داخل ھو چکے ھیں جس میں شیاطین کو بند کر دیا گیا ھے*
اهلاًوسهلاً یا رمضان 😍🌙🫀🪄
*NaQash Malik*
05/02/2025
حالات کچھ اس طرح ہونے والے ہیں
04/02/2025
شیخ سعدی فرماتے ہیں :
یاد کرنا اور یاد آنا دو الگ باتیں ہیں، ہم یاد ان کو کرتے ہیں جو ہمارے اپنے ہیں
جب کہ ہم یاد ان کو آتے ہیں جو ہمیں اپنا سمجهتے ہیں.رشتے اور تعلق نِبھانا ایک فن ہے جس کے لئے دولت کی نہیں احساس کی ضرورت ہوتی ہے.
کبھی کبھی تیری بے نیازی سے خوف کھا کے
میں سوچتا ہوں تو میرا انتخاب کیوں ہے
محسن نقوی
19/11/2024
افسوس ناک درد ناک خبر
گوئیں نالہ روڈ ٹھنڈی کسی متیالمرہ کے پاس مسجد کے سامنے مہران کار کو حادثہ اللہ پاک دونوں مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں ۔آمین پولیس اور ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ کر ڈیڈ باڈیز کو ریسکیو کر کے سی ایم منتقل کیا گیا
Highlight ⊕
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when NaQash Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Poonch.