Ya Zainab
islamic page
17/08/2026
*دلی مبارکباد 🌹*
*دوین، چاڈورہ کے میرے عزیز، دوست و رفیق، جناب فیروز علی میر صاحب، جو انجمنِ شرعی شیعیان جموں و کشمیر کے دہ صدر بھی ہیں، کی صاحبزادی ڈاکٹر ناظمہ فیروز نے تہران یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کی ڈگری کامیابی کے ساتھ مکمل کر لی ہے۔*
*اس خوشی اور کامیابی کے موقع پر میں سب سے پہلے ڈاکٹر ناظمہ فیروز کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں، جنہوں نے اپنی محنت، لگن، صبر اور حوصلے سے یہ عظیم کامیابی حاصل کی*
*اس کے ساتھ ہی ان کے والدین، خصوصاً جناب فیروز علی میر صاحب اور ان کی اہلیہ محترمہ کو بھی خصوصی مبارکباد پیش کرتا ہوں، جنہوں نے قدم قدم پر اپنی بیٹی کا ساتھ دیا، ہر مشکل گھڑی میں حوصلہ بڑھایا اور اس کے تعلیمی سفر میں بھرپور تعاون کیا۔*
*اس شاندار کامیابی پر پوری قوم اور خاندان نیز تمام عزیز و اقارب کو بھی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔*
*اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ناظمہ فیروز کو علم و عمل میں مزید ترقی عطا فرمائے اور انہیں انسانیت کی خدمت کا بہترین ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲*
*بہت بہت مبارک ہو! 🌹🎓🩺*
*غلام محمد گلزار*
چیئرمین، ادارہ الزہراء ٹرسٹ، شالنہ کشمیر
16/08/2026
تہجد🤍
اور سجدے کی خوبصورتی تو یہ ہے کہ ہم فرش پر سجدہ کرتے ہیں اور عرش پر ہماری سُن لی جاتی ہے🥹✨
15/08/2026
بریکنگ ⚡
جنوبی لبنان کے شہرک انصار پر صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے تمام افراد شہید ہو گئے۔
Category
Website
Address
Srinagar
Srinagar
190001
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Ya Zainab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
