Today with Rao Shafqat
السلام علیکم
دوستوں میں ایک عام شہری راؤ شفقت I am running a mobile shop with Have joined hobby to become the voice of the poor
*DATE 21-07-2021*
*DISTRICT EAST POLICE KARACHI*
گزشتہ روز سوشل میڈیا پر قربانی کے جانور بھینسے پر فاٸرنگ کے واقعے کی وڈیو وائرل ہونے کا معاملہ
ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کامیاب کارروائی ، واقعے میں ملوث آٹھ ملزمان گرفتار
کراچی یونیوسٹی ہاٶسنگ سوساٸٹی میں قربانی کے جانور پر انتہاٸی ظلم اور بربریت کا واقع پر پولیس نے ایکشن لیا
ملزمان کو بے زبان جانور بھینسے پر بے دردی سے فاٸرنگ کرتے ہوٸے وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
ملزمان موباٸل سے واقعہ کی ویڈیو بناتے رہے اور جانور پر فاٸرنگ کرتے رہے
سچل پولیس نے ملزمان کو ویڈیو کی مدد سے گرفتار کر لیا
گرفتار ملزمان میں عمران , زبیر , عطاالرحمان , نور علی , وسیم احمد ,معین الرحمان , سلمان اور عرفان شامل ہیں
وڈیو میں ملوث دیگر چار مزید نوجوانوں کی شناخت ارسلان ,روشن ,زاہد اور وقار سے ہوٸی ہے
گرفتار ملزمان کے قبضے سے فاٸرنگ میں استعمال اسلحہ رپیٹر بمع کارتوس برآمد
ملزمان کیخلاف اینیمل کرولٹی ایکٹ پاکستان پینل کوڈ کے تحت حسب ضابطہ کارواٸی عمل میں لاٸی جاٸے۔مزید تفتش جاری ہے
*ترجمان ضلع ایسٹ پولیس کراچی*
لاہور میں گیسٹ ہاؤس پر پریڈ کے دوران مشہور ڈانسر گرفتار
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ اس نوابزادی کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوسکے
کراچی میں ایک لڑکے نے حالات سے تنگ آکر خودکشی کرلی
خود کشی کرنے سے پہلے اپنے ماں باپ بیوی بیٹے کے لیے ایک پیغام چھوڑ گیا
ساہیوال تھانہ نور شاہ کا پولیس اہلکار ساتھی رضاکار کے ہمراہ پنجاب پولیس کا نام روشن کرتے ہوئے
جب تک ایسے درندوں کو نوکری سے فارغ نہیں کیا جاۓ گا ایسا ہوتا رھے گا لعنت ہے ایسی پولیس پر 👇👇👇
بہاولنگر ٹی ایم اے میونسپل کمیٹی کا آفیسر حبیب اللہ چوہدری اپنے ماتحت ملازم کی بیوی کے ساتھ منہ کالا کرتے پکڑا گیا
جلد بازی میں الٹی شلوار پہن لی
11/07/2021
منافقت میں ہم اس حد تک پہنچ چکے ہیں پرائے ملک کے لڑکے سے تو ہمدردی ہے مگر اپنی بیٹی کسی کو یاد نہیں
😰😰
Overbridge sadiqabad
بھائی جب کوئی اسلحہ لے کر کھڑا ہو تو مہربانی کرکے اس سے دور رہا کریں کیونکہ ہم خالی ہاتھ کچھ نہیں کر سکتے
اور اس وقت ملک میں ڈاکو راج رہا ہے جو بھی بے روز گار ہوتا ہے وہ اسلحہ کر اپنے گھر کا سر کٹ لگانے کی کوشش کرتا ہے
تو مہربانی کرکے ان ڈاکو لوگوں سے ذرا دور رہا کریں کیونکہ پیسہ تو آنے جانے والی چیز ہے گانا خواستہ اگر کوئی حادثہ ہو جائے تو کہ ہم ساری عمر انسان پچھتاتا رہتا ہے
How was the victory of the Afghan Taliban possible?
السلام علیکم
دوستوں آج ایک ویڈیو دیکھنے کو ملیں تو قلم اٹھا کر کچھ لکھنے کو دل کیا آپ کچھ نہ کچھ تو لکھنا تھا تو جو ذہن میں آتا کیا میں لکھتا رہا اب آپ دوستوں سے ریکویسٹ ہے کہ میری تحریر کو مکمل پڑھیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ میری حوصلہ افزائی ہوسکے
دوستوں ہم نے دیکھا ہے کہ اس جہاں میں طاقت ور ہمیشہ جیت جاتا ہے
لیکن ہم بطور مسلمان ایک چیز کو مانتے ہیں کے سبھی طاقتیں اللہ تعالی کے پاس ہیں وہ جسے چاہے دے جس سے چاہے لے
اب آپ لوگ دیکھیں ایک سپر پاور ایک غریب ملک پر حملہ کرتا ہے جس ملک کے پاس کھانے کے لئے غذا نہیں پہننے کے لئے کپڑے نہیں سر ڈھکنے کے لیے چھت نہیں اس غریب ملک میں رہنے والے چند اللہ کے سپاہی سپرپاور کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ہے
ابھی یہ اللہ کے سپاہی بیٹھے ہی تھے کہ دوسری طرف نئی ابھرنے والی سپر پاور امریکہ اس ملک پر حملہ کر دیتی ہے
ہونا کیا تھا ہونا وہی تھا جو منظور خدا تھا بیس سال کی طفیل چنگ میں سپر پاور نے غریبوں کو بے یارومددگار اللہ کے سپاہیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
آخر کیا وجہ ہوئی جو اتنی بڑی سپر پاور چند سپاہیوں کے آگے بے بس ہو گئی
میں تو بس اتنا کہوں گا جنوں اللہ رکھے اونوں کون چکھے
ایک وقت تھا کے کفار مسلمانوں کو دیکھ کر ڈر جاتے تھے اور میدان جنگ سے واپس بھاگ جاتے تھے
یہ دور سلطان صلاح الدین ایوبی کا تھا
جب صلیبیوں کے ایک کمانڈر نے اپنے سپاہیوں سے پوچھا کہ تم لوگ میدان جنگ میں لڑتے کیوں نہیں
جس کو جواب ملا کے جناب ہم جب مسلمان سپاہیوں کی آنکھوں میں دیکھتے ہیں تو ہم پر خوف طاری ہوجاتا ہے اور ہم میدان جنگ سے بھاگ جاتے ہیں
جب میں نے یہ واقعہ سنا تو میں سوچتا تھا آج آج بھی مسلمانوں کی آنکھوں میں وہ خوف پیدا ہو جائے جس سے کفار دیکھ کر ڈر جائیں
مجھے یقین نہیں تھا کہ میں یہ وقت دیکھوں گا جب کفار مسلمانوں کے آگے گھٹنے ٹیکنے گے لیکن اللہ پاک کا شکر ہے کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ امریکہ جیسی سپر پاور آج افغان طالبان کے آگے بے بس ہے اور اسے واپس جانے کا راستہ نہیں مل رہا
لیکن آج افغان طالبان اللہ کے کرم سے واپس اپنی جائیدادوں گھروں اور اپنی مادر ملت کی طرف جا رہے ہیں
اب میں بس اتنی سی دعا کرتا ہوں کہ افغان طالبان جلد از جلد اپنے معاملات میں بٹھا کر کشمیر کی طرف توجہ دیں تا کہ کشمیری مسلمان بھائیوں کو بھی ان کا وطن مل سکے یہ کام صرف افغان طالبان نہیں کر سکتے ہیں کیونکہ ہمارے تو خود کے اعمال ہیں ایسے جن کی سزا کے طور پر ہمارے اوپر نااہل حکمران مسلط ہو گئے ہیں
اب میری بس سب دوستوں سے ریکویسٹ ہے کہ دعا کیا کریں کہ اللہ تعالی کشمیری مسلمان بھائیوں کو بھی آزادی نصیب کرے آمین
میری سب دوستوں سے ایک ہی پوسٹ ہوتی ہے کہ میری پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں تاکہ میری بات زیادہ دوستوں تک پہنچ سکے
ایک عام شہری راؤ شفقت
قربان آٹوز مقبول مارکیٹ صادق آباد میں کچھ دیر قبل ہونے والی ڈکیتی کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Today with Rao Shafqat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Subscribe
We will notify you when anything happens in Zira.