Hafiz Abdulkhaliq
*گناہ زخموں کی ماند ہوتے ہیں اور
کبھی ایک ہی زخم جان لیوا ہوتا ہے*
Taal Deta Hai Mushkilon Ko
*🧡 جب جمعرات کا سورج غروب ہوجائے تو حبیب ﷺ پہ درود کی مقدار بڑھا دیں 🧡*
*السلام علیکم رحمۃ اللہ و برکاتہ*
*اے اللہ!*
جو لوگ زندگی کی مشکلات میں پھنسے ہیں، جن کے دلوں میں مایوسی ہے، اور جو اندر سے ٹوٹ چکے ہیں، ان کے دلوں کو سکون اور ان کی زندگیوں میں خوشیاں بھر دے۔ اے رب کریم، تو ہی جانتا ہے ہمارے دل کی حالت، ہمیں نیک ہدایت، اپنی محبت اور اپنی رحمت سے نواز دے۔ ہمیں ہر مصیبت سے نجات دے، ہماری دعائیں قبول فرما، اور ہمیں اپنی رضا کے راستے پر چلنے کی توفیق دے۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️
علم، تقوی اور دعوت و اصلاح کی جامع عظیم شخصیت حضرت شیخ الحدیث رحمہ اللہ کے خلیفہ مجاز مختار الامہ حضرت مفتی سید مختار الدین شاہ دارالبقاء کی طرف روانہ ہو گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
*یااللہ حضرت پیر مفتی سید مختار الدین شاہ صاحب کربوغہ شریف والے کی کامل مغفرت فرما اور ان کے درجات کو بلند فرما۔۔🤲🏻💔💦*
ملت کا پاسباں ہے محمد علی جناح
ملت ہے جسم، جاں ہے محمد علی جناح
صد شکر پھر ہے گرمِ سفر اپنا کارواں
اور میرِ کارواں ہے، محمد علی جناح
بیدار مغز، ناظم اسلامیانِ ہند
ہے کون؟ بے گُماں ہے، محمد علی جناح
تصویرِ عزم، جانِ وفا، روحِ حُریت
ہے کون؟ بے گماں ہے محمد علی جناح
رکھتا ہے دل میں تاب و تواں نو کروڑ کی
کہنے کو ناتواں ہے، محمد علی جناح
ملت کا ترجماں ہے محمد علی جناح
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Address
Ahmadpur East
