Aflatoon50

Aflatoon50

Share

Health / beauty A healthy life is the greatest treasure, it should be taken care of and beautified.

24/10/2024

آج سہپر تین بجے کے آس پاس 3:00 تاریخ 24/10/2024 بروز جمعرات کو ایک موٹر سائیکل کے اوپر سوار 2 ڈاکو پٹھان جوکہ اپنے چہرے بھی نہیں چھپائے تھے ننگے منہ دن دھاڑے مین روڈ کے بلکل اوپر سامنے والا موٹرسائیکل سوار تین بندوں کو روک کر لوٹ لیا گیا ان تینوں سے موبائل اور نقدی کیش لے کر حضرو کی طرف رخ کرکے بھاگ گئے اور ان کے موٹرسائیکل کو لاک کرکے چابی کو بڑے گھاس میں پھینک دی تاکہ انکو بھاگ نے کا موقعہ مل سکے اور یہ لوگ پیٹھ پیچھے نہ آسکے بہت سمنجھ داری کے ساتھ انہونے یہ واردات کی یہ واردات گائوں لکوڑی موٹر وے پل اور ہارون موٹر وے پل ان دونوں پل کے درمیان میں پیش آیا ۔

17/09/2024

کسی بھی شحص کو ترکی کا ورک پرمنٹ ویزا چاہیئے تو ہم سے رابطہ کرسکتا ہے ہمارے ساتھ رابطہ کرنے اور واٹسایپ نمبر 00923192556390 💥🗯

Category

Address


Pakistan District Attock
Attock City

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aflatoon50 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Attock City.