Target Crop
Target Group of compnies
12/11/2025
گندم کے کاشتکاروں کے نام اہم پیغام
صحت مند جھاڑ، زیادہ پیداوار
جڑی بوٹیوں کی بر وقت تلفی پرخصوصی توجہ دیں۔
ڈرل سے بوائی کرتے وقت چیک کرتے رہیں کہ بیج اور کھاد گرانے والے پائپ صحیح کام کر رہے ہیں۔
چاول کے علاقہ اور چکنی زمینوں پر جہاں پانی کھڑا رہتا ہو، گندم کی کاشت وٹوں پر کریں۔
فاسفورسی کھادوں کا کوئی متبادل نہیں، لہذا اس پر سمجھوتہ نہ کریں۔
میرا اعتماد ٹارگٹ کے ساتھ
07/11/2025
گندم میں موجود سلائی سٹی پر سپر ہِٹ
ہارڈ ہِٹ 25 فیصد او ڈی
پیٹنٹ زہر، نیا اور مؤثر طریقہ اثر
مدافعت رکھنے والی سلائی سٹی، دمبی سٹی اور جنگلی جئی پر انتہائی مؤثر کنٹرول
اسکے ساتھ ساتھ دیگر گھاس نما جڑی بوٹیوں اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا شاندار کنٹرول
میرا اعتماد ٹارگٹ کے ساتھ
04/11/2025
جڑی بوٹیوں سے پاک فصل
لاکر سپر + بینٹا کے ساتھ
اسی لیے ہر کسان کا اعتماد، ٹارگٹ کے ساتھ
01/11/2025
ٹارگٹ زرعی مرکز کا میگنٹ : زمینی اصلاح کار
زمین کو دے نئی زندگی اور ملے سٹرابیری کی شاندار پیداوار
میرا اعتماد ٹارگٹ کے ساتھ
#
31/10/2025
گندم کی کاشت، ٹارگٹ کے ساتھ
15/09/2025
14/09/2025
Follow Us 👆
📿اَللّٰــــھُمَّ صَــّـــلِ عَلٰـــی مُحَـــمَّدٍ وَّعَلٰٓـــی اٰلِـ مُحَـــمَّدٍ کَمَــــا صَــــلَّیْتَ عَـــلٰٓی اِبْرَاھِیْــــمَ وَعَلٰٓـــی اٰلِ اِبْرَاھِـــیْمَ اِنَّکَ حَمِـــیْدٌ مَّجِــــیْدٌ-اَللّٰھُــــمَّ بَارِکْ عَـــــلٰی مُحَــــمَّدٍ وَّعَلٰٓــــی اٰلِ مُـــــحَمَّدٍ کَمَــــا بَارَکْـــــــتَ عَلٰٓـــــی اِبْرَاھِـــــیْمَ وَعَلٰٓـــــی اٰلِ اِبْرَاھِـــــیْمَ اِنَّکَ حَمِیْـــدٌ مَّجِــــــیْدٌ.📿
15/10/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Attock City
