It'x KHaN
I Am KHaN
23/06/2026
بہاولپور کی خوبصورت دھرتی پر ایک یادگار ملاقات! ❤️
جنرل سیکرٹری جنوبی پنجاب و حقیقی ایم پی اے محترم ملک اصغر جوئیہ صاحب سے ان کے آفس میں ایک انتہائی پروقار اور محبت بھری ملاقات ہوئی۔ ان کی گفتگو، شفقت اور مہمان نوازی نے دل جیت لیا۔ اس خوبصورت موقع پر میرے عزیز دوست عامر رشید بھی میرے ساتھ موجود تھے۔
ملک صاحب کے ساتھ بیتے یہ لمحات ہمیشہ یادگار رہیں گے۔ اللہ پاک انہیں ہمیشہ سلامت رکھے اور ان کا سایہ قائم رکھے۔ آمین۔ ✨
Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Bahawalpur?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bahawalpur
