Desi elaj
🌿 Herbal & Natural Wellness
🍃 Nature-based Healing Solutions
🧘 Mind • Body • Balance
📩 DM for Guidance
It's really help
23/06/2026
سالوں پرانی قبض، پیٹ کی صفائی میں کمی اور سستی سے پریشان ہیں؟
روزانہ صرف ایک انجیر رات بھر پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ کھائیں۔
قدرتی فائبر سے بھرپور انجیر ہاضمے کو بہتر بنانے، آنتوں کی صفائی اور جسمانی توانائی میں مدد دے سکتی ہے۔
22/06/2026
Fatty liver
21/06/2026
کس کس کو یہ پتہ تھا۔
گردے کی پتھری نے بچہ دے دیا۔
23/03/2026
ہربل جڑی بوٹیوں سے تیار یہ گولیاں سائیڈ افکٹ سے پاک ہیں۔ پہلے 10 آڈرز کے ساتھ سنیاسی ککھ جس کی ایک خوراک ہفتے بعد لینی ہے اسکی چار خوراک ایک ماہ کا کورس ساتھ فری ملے گا۔ یہ کورس جلدی آڈر کریں اور اپنے پر مسرت لمحات کے مزے لیں۔
16/03/2026
*عید گفٹ میں شامل ہونے کا سنہری موقع اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کر کے سکرین شاٹ ایڈمن کو بھیج دیں اور شامل ہوں عید گفٹ کی قرعہ اندازی میں۔*
🌿 دیسی ہربل علاج سے کن بیماریوں کا علاج ممکن ہے
1️⃣ مردانہ امراض
مردانہ کمزوری
Erectile Dysfunction (انتشار کا مسئلہ)
Premature Ej*******on (جلدی فارغ ہونا)
مادہ کی کمی اور پتلا پن
Male Infertility (مردانہ بانجھ پن)
Varicocele
جسمانی و اعصابی کمزوری
2️⃣ خواتین کے امراض
Polycystic O***y Syndrome (PCOS)
بے قاعدہ ماہواری
درد والی ماہواری
Infertility (بانجھ پن)
بار بار حمل ضائع ہونا
Leucorrhea (سفید پانی)
رحم کی رسولی یا سسٹ
3️⃣ معدہ اور ہاضمے کے مسائل
Gastritis (معدے کی سوزش)
Peptic Ulcer Disease (معدہ کا السر)
Irritable Bowel Syndrome (قولون / آنتوں کی خرابی)
قبض، بدہضمی اور گیس
تیزابیت اور معدہ کی جلن
4️⃣ جلدی امراض
Melasma (چہرے کے سیاہ دھبے)
Acne (کیل مہاسے)
Eczema (جلدی الرجی)
Psoriasis
خارش اور جلدی انفیکشن
5️⃣ اعصابی اور ذہنی مسائل
Depression (شدید پریشانی اور اداسی)
Anxiety Disorder (گھبراہٹ اور بے چینی)
بے خوابی
اعصابی کمزوری
یادداشت کی کمزوری
6️⃣ جوڑوں اور جسمانی درد
Arthritis (جوڑوں کا درد)
Sciatica (عرق النساء)
کمر درد
گھٹنوں کا درد
پٹھوں کا کھچاؤ
7️⃣ دیگر مزمن بیماریاں
Type 2 Diabetes (شوگر)
Hypertension (ہائی بلڈ پریشر)
موٹاپا
جگر کی کمزوری
جسمانی تھکن اور کمزوری
🌿 ہمارا طریقہ علاج:
قدرتی جڑی بوٹیوں، دیسی نسخوں اور غذائی احتیاط کے ذریعے جسم کی اندرونی کمزوری کو دور کر کے بیماری کو جڑ سے ختم کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔
ہمارا واٹس ایپ چینل لنک 👇👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaFiQTG1yT29h0fJdA0H
دیسی علاج واٹس ایپ گروپ لنک 👇👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/GiptzKgQA09EzBfKtATI5E?mode=gi_t
* گردوں میں مجال ہے جو پتھری کا ایک ننھا سا ٹکڑا بھی رہ جائے*
کدو کےبارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ واحد سبزی ہے کہ جس میں اتنی زیادہ مقدار میں پروٹین اور دوسری معدنیا ہوتی ہے کہ جو کسی دوسری سبزی میں نہیں پائی جاتی ۔
رسول اللہ ﷺ کے بارے میں آتا ہے کہ آپ ﷺ کدو کو بہت شوق سے کھاتے تھے ۔
بلکہ اس کی کاشے سالن میں تلاش کیا کرتے تھے ۔
اور اسی نسبت سے اولیاء کرام بھی اس کو شوق سےکھاتےہیں.
لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس سبزی میں جو بظاہر معمولی نظر آتی ہے کس قدر معدنیات ہے ۔
اس کی دو قسمیں ہیں.
ایک گول اور دوسری لمبی.
یہ دونوں قسمیں بازار میں تقریباً چھ ماہ تک فروخت ہوتی دکھائی دیتی ہیں.
اطباء کا کہنا ہے کہ کدو کا مزاج سرد اور تر ہے.
اس میں گوشت بنانے والے روغنی اور معدنی نمکیات کوٹ کوٹ کے بھرے ہوتے ہیں.
قدرت نے اس سستی سبزی میں بہت سے اجزاء سموئے ہوئے ہیں.
اس ارزاں سبزی میں کیلشیم‘ پوٹاشیم اور فولادی اجزاء کثرت سے پائے جاتے ہیں.
اس کے علاوہ وٹامن اے اور وٹامن بی بھی موجود ہوتے ہیں.
یہ کثیر الغذاسبزی‘ قبض کشا ‘ معدے کی سختی‘ جلن اور تیزابیت کو دُور کر دیتی ہے..
کدو کے بے شمار فوائد ہیں لیکن ہم آپ کو کدو کے جوس کا وہ فائدہ بتاتے ہیں جو عام طور پر لوگوں کو معلوم نہیں .
یہ ہے کدو کا جوس ،
یہ جوس پینے سے نہ صرف پیشاب کی جلن ختم ہوتی ہے بلکہ یہ آنتوں اور معدے سے تیزابیت اور انفیکشن بھی ختم کرتا ہے.۔۔
جوس حاصل کرنے کے لئے ایک پورے کدو کو کدوکش کرنے کے بعد نچوڑ لیا جائے تو خاصی مقدار میں جوس حاصل ہوتا ہے.
پیشاب کی تکالیف کے لئے ایک گلاس کدو جوس میں لیموں کا رس ایک چمچ ملا کر روزانہ پیا جائے تو اس مرض سے نجات مل جاتی ہے.۔
کدو اور لیموں کے کھاری اجزاء جلن ختم کرتے ہیں.
جدید ریسرچ کے مطابق پیشاب کےاعضاء میں انفیکشن ہو تو لیموں اور کدو جوس سلفا ادویات کے ساتھ دینا چاہیے کیونکہ ایسی صورت میں پیشاب آور الکلائین کا عمل کرتا ہے.
کدو جوس سے گردوں میں پتھریاں بھی نہیں بن پاتیں اور اگر چھوٹی موٹی پتھریاں ہوں تو خارج ہوجاتی ہیں .
اس کا سب بڑا فائدہ جگر میں گرمی والوں اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو ہوتا ہے!
اس کے لئے کم از کم دس روز تک لگاتار صبح شام ایک ایک گلاس جوس پینا چاہئے!
اس سے بلڈپریشر بھی اعتدال پر آجاتا ہے اورآنتوں کے افعال درست ہوجاتے ہیں.
اس کے اور بھی فوائد ہیں ، جیسے اگر کسی کا جسم کمزور ہو تو اسے چاہئے کہ کدو کا استعمال کریں ۔اس سے جسم میں گوشت بنتا ہے اور اس کے ساتھ دماغ کی نشونما اور حافظے کی بہتری کے لئے بھی اکثیر ہے۔۔۔
از قلم ہربلسٹ ڈاکٹر جاوید ناصر
🌿✨ قدرتی علاج – دیسی جڑی بوٹیوں کی دنیا ✨🌿
کیا آپ صحت مند زندگی کے خواہشمند ہیں؟
کیا آپ دیسی جڑی بوٹیوں اور گھریلو نسخوں کے بارے میں سچّی اور مفید معلومات چاہتے ہیں؟
📌 تو پھر ہمارے واٹس ایپ چینل سے جُڑیں، جہاں آپ کو ملیں گے:
✅ دیسی جڑی بوٹیوں کے فوائد
✅ گھریلو ٹوٹکے اور علاج
✅ طبِ یونانی کی قیمتی معلومات
✅ صحت مند زندگی کے سنہری اصول
💚 فطرت کے خزانے سے جُڑنے کے لیے ہمارے چینل کو لازمی جوائن کریں۔
واٹس ایپ گروپ لنک 👇👇👇👇👇
https://chat.whatsapp.com/GiptzKgQA09EzBfKtATI5E?mode=gi_t
واٹس ایپ چینل 🔗 ⬇️
میں شامل ہونے کے لیئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
👇👇👇👇👇
https://whatsapp.com/channel/0029VaFiQTG1yT29h0fJdA0H
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Address
Gulberg Road Bwp
Bahawalpur
